محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دُکھ اتنا ہوتا ہے بھیا کراچی کا یہ حال دیکھ کے ۔کیسے پیارے شہر کو کیسا کردیا ۔۔گاڑی سے ہاتھ نکال کر ایسے کچرا پھینک رہے ہوتے ہیں پھر شرمندہ بھی نہیں ہوتے ۔۔
ڈسٹ بن میں ڈال دینا چاہیے۔ ایسے کچرا پھینکنے والے کو۔
سید عاطف علی بھائی آپ کی طرف (سعودی عرب) ٹریفک قوانین کی کس قدر پاسداری کی جاتی ہے؟
 
سیما علی

ذرا سے شرمندہ نہیں ہوتے بھیا لوگ !سچ بالکل Attitude مفتاح صاحب والا ہے ہنس ہنس کے غریبوں کو مار رہے ہیں۔۔/
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ڈسٹ بن میں ڈال دینا چاہیے۔ ایسے کچرا پھینکنے والے کو۔
سید عاطف علی بھائی آپ کی طرف (سعودی عرب) ٹریفک قوانین کی کس قدر پاسداری کی جاتی ہے؟
ذرا اچھی بلکہ کافی بہتر پابندی ہے یہاں ۔ کیونکہ جرمانے سخت ہیں ۔
کچھ منچلے لوگ البتہ بد تمیزی کرتے ہیں لیکن زیادہ نہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

زندگی میں کچھ بہتری آنے لگتی ہے تو پھر سے یہ سیاسی شعبدہ باز شروع کردیتے ہیں اپنی بازی گری۔۔
 
ژالہ باری کرنی چاہیے ان پر تھپڑوں اور مکوں کی 😜
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا اچھی بلکہ کافی بہتر پابندی ہے یہاں ۔ کیونکہ جرمانے سخت ہیں ۔
کچھ منچلے لوگ البتہ بد تمیزی کرتے ہیں لیکن زیادہ نہیں ۔
سخت جرمانے ہی منچلوں (بدتمیزوں) کو سیدھا کرتے ہیں۔
یہاں پر لال بتی کی بے احترامی پر بڑے بھاری جرمانے ہیں۔ بڑی گاڑی کے ڈرائیور کا تو ایک سال کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ضبط، ایک ماہ قید اور تقریباً دو ہزار درھم جرمانہ ہے۔ لیکن چھوٹی گاڑی والوں پر ایک ہزار جرمانہ اور لائسنس کی آدھی بندش اور ایک ماہ کے لیے گاڑی قید
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سب کے مراسلات آتے ساتھ ہی پڑھ لئے۔ ٹریفک کے احوال پڑھ کر افسوس ہوتا ہے کہ ایک دوڑ لگی ہوئی ہے
شاید اس ماحول سے دور رہنے والوں کو زیادہ کوفت ہوتی ہے۔ اچھے خاصے پڑھے لکھوں کو دیکھا جنہیں ٹریفک قوانین سے آگاہی ہی نہیں ہے
 
Top