گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل کی اس بات میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔ شاباش بٹیا شاباش ۔ خدا حامی و ناصر رہے ۔
لہو پھر سے روانی پکڑ لیتا ہے رگوں میں جب ذرا سی بھی حوصلہ افزائی ہو۔شاباش ملنے پر تو نئی توانائی مل جاتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ سوچ ویسے ہی صبح سویرے ذہن میں آئی کہ بیٹیاں اگر دور بیاہی ہوں۔ اور خوشحال زندگی بسر کر رہئ ہوں تو والدین پرسکون ہوتے ہئں۔ مگر جب یہی بیٹیاں اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی وفات پر نہ پہنچ پائیں تو کیسا تڑپتی ہیں ان دوریوں پر۔
ہماری ماموں زاد نورین آپا کے لئے خیال آ یا جو اپنے بابا کی وفات پہ نہ جا سکیں :cry:
 
سیما علی

بیاہی بیٹیاں پرائی ہوجاتیں ہیں اور پھر ماں باپ کے گھر آنے کے لئے سسرال کا یا میاں کا منہ دیکھتیں ہیں ۔۔۔
 
Top