سیما علی

لائبریرین
J1Hrzat.jpg
پہلے سلام کا جواب وعلیکم السلام
بندے کو یاد کیا حاضر ہو گیا۔
تعمیل کا کیا انعام دیا جائے گرم گرم چائے حاضر ہے شاہ صاحب جیتے رہیے ڈھیروں دعائیں
پہلے سلام کا جواب وعلیکم السلام
بندے کو یاد کیا حاضر ہو گیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ربِ کریم کا صد شکر ہے شاہ صاحب بچیوں کو بھی سب سے پہلے سلیقہ سکھایا ۔۔شکر ہے اُس مالک کا بہو بھی بڑی سلیقہ مند ہیں ۔۔۔
 
Top