سیما علی

لائبریرین
RcdkZX5_d.webp

چائے حاضر ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ڑہندی سے مستعارلیاہواحرف ہے اور اَب اِس پر اُردُو کا ہی اِجارہ ہے۔یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے۔اُردُو حروفِ تہجی کا یہ پندرھواں حرف ہے۔یہ حرف کسی لفظ کے شروع میں نہیں آتا۔۔۔۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے۔۔۔
مجھے بھی ایسا لگتا ہے ساری دنیا کا سٹئیرنگ وہیل اللہ پاک نے میرے ہاتھ میں پکڑایا ہوا۔۔۔۔ مجال ہے جو ذرا فرصت ہو، کوئی وقت ملے فراغت کا۔۔۔۔ کوئی من پسند کام کر سکوں یا کسی سہیلی سے لمبیییی بات کر سکوں۔۔۔۔
 
Top