عندلیب

محفلین
ٹھیک سے بتائیے یہ کب ہوا ؟ اور یہ نند بھاوج کا رشتہ کیساہوتا ہے آپ کو پتا ہی ہوگا اسی لیے آپ میری بہن ہی اچھی ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کا وقت ہو گیا ہے۔ دعوت عام ہے۔
سردی بھی ہے اور بارش بھی ہو رہی ہے تو چائے کا لطف بھی دوبالا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top