بہت خوبصورت نظم اسامہ بھائی۔
آنکھیں نم ہو گئیں۔

دل کی گہرائی سے کرتا ہے اساؔمہ یہ دعا
ماں کی خدمت کی خدا توفیق کردے بس عطا
آمین
 
کتنے دنوں بعد یہ نظم پڑھی ۔
اسامہ بھائی رُلا دیا آپ نے ۔
ماں کی ذات ہی ایسی ہے بے ریا اور بلا مقصد
انتہائی پیاری نظم
مبارکباد قبول کریں ۔
 
کتنے دنوں بعد یہ نظم پڑھی ۔
اسامہ بھائی رُلا دیا آپ نے ۔
ماں کی ذات ہی ایسی ہے بے ریا اور بلا مقصد
انتہائی پیاری نظم
مبارکباد قبول کریں ۔
نظم پسند کرنے اور مبارک باد دینے پر شکرگزار ہوں۔
علم بھائی! کیا حال چال ہیں؟ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top