ایک کوشش!

MughalS

محفلین
اسلامُ علیکم!!!
میں نے اُردُو میں ویب سائٹ بنانے کی ایک کوشش کی ہے۔۔۔۔
اس ربط میں دیکھیں۔۔ اور بتائیں کہ کیسی بنی ہے۔
وسلام
 

MughalS

محفلین
یہ سانچہ میں نے فری سی ایس ایس سے اتارا تھا۔ اور اس کو میں ڈریم ویور میں اردوایا ہے۔۔ لیکن یہ آئی ای کمپیٹیبل نہیں ہے۔ اسے کیسے آئی آی کمپیٹیبل بنائوں؟؟
کیا ڈریم ویور کے اردو میں اسباق موجود ہیں؟؟
پسند کرنے کا شکریہ
 

خوشی

محفلین
اچھے رنگ بھرے میں سائیٹ میں

مگررررررررررررررررر

کچھ الفاظ اردو میں نہیں لکھے گئے جو عجیب لگ رھے ھیں
 
Top