ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔۔

رمان غنی

محفلین
اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
احمد رضا خاں بریلوی رحیم اللہ کی اس نعت کے چند اشعار کومیں نے اپنی آواز میں پڑھنے کی کوشش کی ہے۔ سامعین بتائیں کہ میں نے اس کا حق کس حد تک ادا کیا ہے؟

 
Top