احمد رضا خاں نعت

  1. فرحان محمد خان

    رضا رشکِ قمر ہوں رنگِ رُخِ آفتاب ہوں - امام احمد رضا خان

    رشکِ قمر ہوں رنگِ رُخِ آفتاب ہوں ذرّہ ترا جو اے شہِ گردوں جناب ہوں دُرِ نجف ہوں گوہرِ پاکِ خوشاب ہوں یعنی ترابِ رہ گزر بُو تُراب ہوں گر آنکھ ہوں تو ابر کی چشمِ پُر آب ہوں دل ہوں تو برق کا دلِ پُر اضطراب ہوں خونیں جگر ہوں طائرِ بے آشیاں شہا رنگِ پریدۃِ رخِ گل کا جواب ہوں بے اصل بے...
  2. حسن محمود جماعتی

    رضا سچی بات سکھاتے یہ ہیں

    ⁠⁠سچی بات سکھاتے یہ ہیں سیدھی راہ چلاتے یہ ہیں اپنی بنی ھم آپ بگاڑیں کون بنائے بناتے یہ ہیں لاکھ بلائیں کروڑوں دشمن کون بچائے؟ بچاتے یہ ہیں اپنے بھرم سے ہم ہلکوں کا پلہ بھاری بناتے یہ ہیں ٹھنڈا ٹھنڈا میٹھا میٹھا پیتے ھم ھیں پلاتے یہ ہیں نزعِ روح میں...
  3. رمان غنی

    ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔۔

    اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے احمد رضا خاں بریلوی رحیم اللہ کی اس نعت کے چند اشعار کومیں نے اپنی آواز میں پڑھنے کی کوشش کی ہے۔ سامعین بتائیں کہ میں نے اس کا حق کس حد تک ادا کیا ہے؟
Top