ایک نیا فورم

belgam

محفلین
السلام علیکم سب کو ایک نیا فورم بنایا گیا ہے اس کو چیک کرے اچھا لے تو جوان کرے جناب ویسے ابھی وہاں کام ہورہا ہے ساتھ ساتھ
اور دن پر دن اس فورم کو اچھے سے اچھا کیا جاے گا
http://urduspot.net/index.php
 

belgam

محفلین
نام ہے اس نا دان کا مرزا عادل نذیر ہر ایک فورم میں جاتا ہوں بے لگام اچھا لگا تو یہ رکھ لیا تلق اسپین بارسلونا سے ہے اور کوئی سوال بھائی جان کا؟؟؟؟؟؟؟
 
پتہ نہیں لوگ فورم کیوں بند ہونے کے لیئے کھولتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس کو دیکھو شتر بے مہار کی طرح بلکہ موسمی کھمبیوں کی طرح فورم اگا رہا ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں اس فورم کا مشہور رکن ہوں۔ حالاں کہ میں نے وہاں ایک پوسٹ بھی نہیں کی۔۔۔
سمجھ نہیں آیا مجھے کچھ۔

اور میں تو لاگ ان ہی نہیں ہو رہا۔ صہیب سے کہہ کے مسئلہ حل تو کروایا ہے، لیکن پھر بھی سب بے سود۔
 
Top