نیند سے بوجھل جلتی آنکھیں لمبی بنجر جاگتی راتیں جب بھی میںکوئی سپنا دیکھوں سپنا دیکھ کے ڈر جاتا ہوں سپنے اکثر دکھ دیتے ہیں اُلجھے اُلجھے روز و شب میں ناواقف بیگانے سارے ان میں جب کوئی اپنا دیکھوں ملنے سے بھی کتراتا ہوں اپنے اکثر دکھ...