ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
بلکل ،، اب مجھے ہی دیکھ لیں سب ،، میں یہاں کی واحد ممبر فیمیل ممبر ہوں جو بہت سے ممبران سے مل چکی ہوں ، ،۔ ۔:cool:
قیصرانی بھیا سے ، فرزانہ سے ،، راجہ افتخار سے ،، امجد شیخ بھائی سے ،، باسط سے ،،
مگر میں تو کہیں نہیں گئی ادھر سے
01dance2.gif

یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ چاہے محفل کے سارے ممبرز سے مل لیں مگر اپنے تعلقات کا یہاں کھلے عام اظہار نہ کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کسی ممبر کہ بارے میں کوئی ایسی ذاتی بات لکھ دیں جو اسے پسند نہ آئے :rolleyes:

اس سے صرف تلخیاں بڑھتی ہیں اور ماحول خراب ہو جاتا ہے۔ اور ویسے بھی محفل کوئی شادی بیاہ کا فارم تو ہے نہیں کہ ذاتی ملاقاتیں سب کے سامنے یہاں‌ ڈسکس کی جائیں :grin:
 
نبیل

تکنیکی معاون
عارف، کیا بے تکی باتیں کر رہے ہو۔ دوستوں کے ساتھ ملاقات کا حال لکھنے میں کوئی ہرج نہیں ہوتا۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں مجھے پوسٹ سے کچھ اندازہ ہے لیکن کسی بات کے بارے میں حتمی نہیں کہہ سکتا - خیر یہ واقعی عجیب بات ہے کہ عمار ملا نہیں اور ہاں میں ہاں بھی ملاتا رہا - اور نبیل صاحب یہ میرے اندازے ہی ہیں - صرف شمشاد صاحب کا پتہ ہے کہ وہ شروع سے کافی قریب تھے ڈاکٹر صاحب کے - خیر میرا مقصد کسی قسم کا انتشار پھیلانا نہیں اگر میری کسی پوسٹ سے بھی نقصِ امن کا خدشہ تو تو نبیل یا کوئی اور بلا جھجک حذف کر سکتے ہیں - :)

فرخ بھائی یونس رضا صاحب میرے اتنے ہی قریب ہیں جتنے آپ ہیں یا کوئی اور رکن۔ میں تو سب کو ایک جیسا سمجھتا ہوں، سوائے گنتی کے چند ایک اراکین کے، جن کی میرے اور میری فیملی کے ساتھ بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ چاہے محفل کے سارے ممبرز سے مل لیں مگر اپنے تعلقات کا یہاں کھلے عام اظہار نہ کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کسی ممبر کہ بارے میں کوئی ایسی ذاتی بات لکھ دیں جو اسے پسند نہ آئے :rolleyes:

اس سے صرف تلخیاں بڑھتی ہیں اور ماحول خراب ہو جاتا ہے۔ اور ویسے بھی محفل کوئی شادی بیاہ کا فارم تو ہے نہیں کہ ذاتی ملاقاتیں سب کے سامنے یہاں‌ ڈسکس کی جائیں :grin:

جناب ، میں ہرگز اس بات کو برا یا غلط نہیں سمجھتی کہ ملاقات ڈسکس نا کی جائے :rolleyes:۔
اور جہاں تک ذاتی باتیں ہیں وہ ہم سمجھتے ہیں کہ کیا ذاتی ہے کیا نہیں ،،
مگر اس میں کوئی ہرج نہیں کہ اب یہاں شئیر ہی نا کی جائے :confused:
 
ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی :)
 
تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی :)

جی شکریہ ، ، ،۔ :)

مگر چوں کہ مجھے اس میں کوئی برائی ، نظر نہیں آتی نا ہی کوئی اعتراض ،، اسلئے میں تو سب شئیر کرتی ہوں وہ بھی تصویروں کے ساتھ تفصیلی ملاقات ،، ۔۔۔

اپنی اپنی سوچ ہے اب ،،،
01dance2.gif
میں نے کبھی یہ نہیں سوچا لوگ کیا سوچیں گے کیونکہ آئی ڈونت کئیر ، ،۔۔۔ :)
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9084

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=6458

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11632

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1278

01dance2.gif
 
بلال

محفلین
میرا خیال ہے ماورا کہ اگر تھوڑی سی حقیقت آشکار ہوجائے تو بہتر ہے ورنہ سب یونس صاحب کو معصوم اور جن لوگوں کے ان سے تعلقات تھے انہیں قصور وار سمجھتے رہیں گے -

دوستو نہ میں یونس صاحب کو معصوم اور باقیوں کو قصوار سمجھ رہا ہوں۔۔۔ میں تو چاہتا ہوں کہ یوں ہی کوئی محفل چھوڑ کر نہ جائے۔۔۔ بس اس بات کو آپ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔ اور نہ ہی میرے یونس رضا سے کوئی تعلقات ہیں۔۔۔ بس ایک بات بہت عجیب لگی تو بیان کر دی۔۔۔۔ میں معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے محفل کے لوگوں کے ناراض ہونے کی وجہ پوچھی۔۔۔ آئندہ سے ایسا نہیں کروں گا۔۔۔
 
بلال

محفلین
سخنور، مجھے اصل میں بہت سے اور بھی کام ہیں۔ کوئی ایک کہانی ہوتی تو میں ضرور لکھتی۔ لیکن اگر آپ سب سیانے ہیں تو اس کہانی سے تو اندازہ لگا سکتے ہیں نا۔۔؟؟ کہ عمار یونس صاحب سے ملا نہیں، تو یہ ڈرامہ کیوں، اور کس لیے کیا گیا؟ اور عمار کو ان کی ہاں میں ہاں ملانے کے لیے کیوں اور کیسے اکسایا گیا؟ کیا یہ صرف ایک مذاق تھا؟ یا اس کا مقصد کچھ اور۔۔۔؟؟

سخنور، میرا خیال ہے آپ کو بھی کچھ (یا شاید ساری) بات کا علم ہے۔ آپ کیوں نہیں سب کو بتا دیتے؟؟:)

ویسے ماوراء یہ بات کچھ عجیب نہیں کہ جب وہ دونوں ملے ہی نہیں پھر ضرور کوئی گفٹ بھی نہیں دیا ہو گا تو پھر ایسا کیوں کیا گیا۔۔۔ عمار بھی ہاں میں ہاں ملاتا رہا اور باقی سب بھی۔۔۔ اگر ڈاکٹر رضا غلط ہیں تو انہوں نے عمار پر پریشر ڈالا ہو گا اور اس سے یہ کہلوایا ہو گا۔۔۔ لیکن اس سے اس کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے اس بات کی سمجھ نہیں آتی۔۔۔ اور اگر ڈاکٹر رضا ٹھیک ہے تو پھر ضرور عمار اور باقی کسی میں کوئی مسئلہ ضرور ہے۔۔۔ دیکھیں میں کچھ خاص نہیں جانتا اس لئے کسی پر الزام نہیں لگا رہا بس جو آپ کی پوسٹ سے لگا وہ لکھ رہا ہوں۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
بلال، آپ کیوں اس معاملے میں اتناگہرائی میں جا کر سوچ رہے ہیں؟:grin:

اب اس تھریڈ کھولنے کا مقصد کیا تھا، یہ تو ہمیں ڈاکٹر صاحب ہی بتا سکتے تھے، لیکن وہ تو اب چلے گئے۔ آپ ان کو ای میل کر کے پوچھ لیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟
 
زینب

محفلین
عمار کیا 5 سال کا بچہ ہے۔۔۔یا اس سے یہ بات گن پواینٹ پے منوائی گئی کہ یونس کی ہاں‌میں‌ہاں ملائے۔۔۔۔یا پھر اس کی کوئی کمزوری تھی یونس کے پاس جو اسے بلیک میل کر کے بات منوائی گئی کہ عمار بنا سوچے سمجھے گاڑی کی،نہاری لسی،سوٹ سب کچھ کہتا چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

اس جھوٹ کا مقصد کچھ سمجھ نہیں‌ایا۔۔۔۔عام سی بات بہت سے لوگ ملتے ہیں یا نہیں‌بھی ملتے ایک ہی شہر میں‌ہرتے ہوئے کون سی بڑی بات تھی کہ جھوٹ‌کہا گیا۔۔۔۔۔یا کہلوایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو پہلے تین دن صیح سمجھتی رہی بعد میں اصلیت پتا چلی۔۔۔۔۔۔اگر ملے تھے تو یہاں اس فورم میں‌کسی کا کیا فائدہ یا نقصان کوئی مجھے بھی سمجھا دے
 
arifkarim

معطل
بلال، آپ کیوں اس معاملے میں اتناگہرائی میں جا کر سوچ رہے ہیں؟:grin:

اب اس تھریڈ کھولنے کا مقصد کیا تھا، یہ تو ہمیں ڈاکٹر صاحب ہی بتا سکتے تھے، لیکن وہ تو اب چلے گئے۔ آپ ان کو ای میل کر کے پوچھ لیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟

ماورا: دراصل بلال بھائی بلا وجہ کہ کھیل کود تماشے کو پسند نہیں کرتے۔ اس تھریڈ میں یہی ہو رہا تھا، جسکی تحقیق پر شور پڑھ رہا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
دوستو نہ میں یونس صاحب کو معصوم اور باقیوں کو قصوار سمجھ رہا ہوں۔۔۔ میں تو چاہتا ہوں کہ یوں ہی کوئی محفل چھوڑ کر نہ جائے۔۔۔ بس اس بات کو آپ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔ اور نہ ہی میرے یونس رضا سے کوئی تعلقات ہیں۔۔۔ بس ایک بات بہت عجیب لگی تو بیان کر دی۔۔۔۔ میں معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے محفل کے لوگوں کے ناراض ہونے کی وجہ پوچھی۔۔۔ آئندہ سے ایسا نہیں کروں گا۔۔۔

تو آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو ڈاکٹر صاحب کی بات عجیب نہیں لگی؟

ڈاکٹر صاحب کیوں گئے ہیں؟ اس کی تو سمجھ مجھے بھی نہیں آئی۔ ملاقات کے تھریڈ پر ان کا جھوٹ پکڑا گیا اور وہ چلے گئے؟ یا پھر ان کے مشن پر پانی پڑ گیا تو چلے گئے؟؟ اس کے علاوہ تو کچھ ایسا نہیں ہوا تھا کہ وہ جاتے۔
کچھ انتظار کریں، میرا اخبار چھپ کر آنے والا ہے۔:p
 
شکریہ ماورا، آپ پر بات کی صحیح کھال اتارتی ہیں۔ :grin:
 
ماوراء

محفلین
ماورا: دراصل بلال بھائی بلا وجہ کہ کھیل کود تماشے کو پسند نہیں کرتے۔ اس تھریڈ میں یہی ہو رہا تھا، جسکی تحقیق پر شور پڑھ رہا ہے۔

ماشاءاللہ۔
بھائی صاحب، آپ خود ہی بتائیں کہ یہاں تماشا کون بنا رہا ہے؟؟:rolleyes:

بلال نے مجھ سے پہلے اس بارے میں بات کی تھی، تو انہیں میں نے کہا کہ آپ انتظار کریں، پتہ چل جائے گا یا پھر ایک اور رکن سے پوچھ لیں۔ اس کے باوجود بلال یہاں آ کر پوچھ رہے ہیں۔:confused:

بلال، کل میں فارغ ہوتی ہوں تو بتاتی ہوں آپ کو۔ تاکہ آپ کی تحقیق مختصر ہو۔ :)
 
تیشہ

محفلین
animated087.gif

اللہ کے بندوں اب چھوڑو بھی سب اس قصے کو ،، ،
اب تک تو ڈاکٹر ص کے فرشتوں نے بھی توبہ کرلی ہوگی کس منحوس گھڑی میں گیاتھا عمار کو ملنے ۔
 
زینب

محفلین
ویسے اگر یونس صاحب یہاں نہیں ہیں اس جھوٹےٹاپک کا مقصد بتانے کے لیے تو کیا ہوا عمار تو ہے نا۔۔جب یونس صاحب نے اسے یہ سب کرنے کو ان کاساتھ دینے کو کہا ہو گاتو وجہ بھی تو بتائی ہو گی نا۔۔۔۔کہ کیوں ڈاکٹر صاحب اس جھوٹ‌میں عمار کا ساتھ چاہتے ہیں اور وجہ کیا ہے ایسی بے بنیاد بات کہنے کی۔۔۔تو میرا خیال ہے عمار اس فلم کا ڈراپ سین کرے۔۔۔۔۔۔مجھے جلدی ہے جاننے کی میں نے کل سے چھٹی پے جانا ہے
 
تعبیر

محفلین
ماوراء غلط بات کو ضرور سامنے آنا چاہیے۔ سو سچ ضرور بتائیں ورنہ محفل کو ہی غلط سمجھا جائے گا
افسوس بلکہ دکھ تو مجھے ہے کہ میں نے انہیں بھائی کہا ہی نہیں بلکہ سمجھا بھی :mad: اسی بھائی نے جس کا کہنا ہے کہ محفل ایک فیملی کی طرح ہے
اسی فیملی کے ساتھ جھوٹا کھیل کھیلا اور سب کو بے وقوف بنایا
کیا مل گیا آپ کو ڈاکٹر صاحب یہ سب کر کے۔ اتنے لوگوں کو پریشان کر کے ؟؟؟
جواب دیں میری باتوں کا
 
تعبیر

محفلین
مجھے بھی زینب کی طرح بے چینی ہے کہ اس ڈرامے کا مقصد کیا تھا آخر اور کیوں ہاں میں ہاں ملائی گئی :confused:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ اب چپ ُ ، ۔۔ بہت ہوچکا ہے یہاں یہ سب ،، ۔ اور میں دیکھ رہی ہوں جو آتا ہے پھر سے ۔ ۔۔ پھر سے شروع ہوجاتا ہے ،۔ ۔
جسکو سمجھ نہیں آتی وہ خود جاکر ڈاکٹر یونس سے پوچھ لیں اب چھوڑا بھی جائے اس موضوع کو نہیں :confused: :rolleyes:

بہت ہوچکا ، ،۔،،
 
شمشاد

لائبریرین

تو آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کو ڈاکٹر صاحب کی بات عجیب نہیں لگی؟

ڈاکٹر صاحب کیوں گئے ہیں؟ اس کی تو سمجھ مجھے بھی نہیں آئی۔ ملاقات کے تھریڈ پر ان کا جھوٹ پکڑا گیا اور وہ چلے گئے؟ یا پھر ان کے مشن پر پانی پڑ گیا تو چلے گئے؟؟ اس کے علاوہ تو کچھ ایسا نہیں ہوا تھا کہ وہ جاتے۔
کچھ انتظار کریں، میرا اخبار چھپ کر آنے والا ہے۔:p

اس اخبار کا سالانہ خریدار بننے کا کیا طریقہ کار ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top