ایک مثال - (اردو محفل کی دسویں سالگرہ پر)

ماہی احمد

لائبریرین
کچھ سمجھ نہیں آئی۔
جس طرح فصیح بھائی نے لڑی بنائی ہے نا، آپ کی تحریریں زمرہ چنا پھر اس میں جس طرح لڑی کو نام دیا تو یہ سب مثال ہے ایک۔ آپ نے بھی ایسے ہی کرنا ہے مگر اپنی تحریر کے ساتھ۔ تحریر اسی زمرے میں ہوگی عنوان کے بعد بالکل ایسے ہی دسویں سالگرہ کے موقع پر لکھنا ہے اور نیچے تحریر پوسٹ کر دینی ہے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیکن شرائط تو یہ ہیں کہ تنقیدی تبصرہ جات سالگرہ کے اختتام کے پانچ روز بعد لکھے جائیں گے۔۔۔۔ ایک مثال۔۔۔ :p
 
Top