ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

حسرت جاوید

محفلین
وائرس کے ذریعہ قدرت اشارے دے رہی ہے
میرے خیال سے تو یہ اشارے ہر دور میں انسان خود ہی اخذ کرتا رہا ہے (شاید خود کو تسلی دینے کے لیے یا اپنے عقائد درست ثابت کرنے کے لیے) وگرنہ بائیولوجیکل اینمیلز کا آپس میں مہلک انٹرکشن کوئی نئی بات نہیں ہے اور نہ ہی کوئی دور ایسا گزرا ہے جو اس سے مکمل پاک گزرا ہو۔
 
Top