بعض لوگوں پر اس فارمولہ کا الٹا اثر ہوتا ہے۔۔۔یہ شروع میں جنون ہی ہوتا ہے، پھر بقول پیر و مرشد مرحوم مشتاق احمد یوسفی "ایک بھی زیادہ معلوم ہوتی ہے"۔
جس جس راہ پر پڑیں وہ گم راہ نہ ہو!!!پنجابی کی ایک مثال ہے "راہ پیا جانے یا واہ پیا جانے"
اب یہ تو خان صاحب جب راہ پر پڑیں گے تو پھر پوچھیں گے۔