ایک قیدی سے ملاقات

عسکری

معطل
محسن بھائی اپنا اصول ہے کہ اپنی دوستی کو گھر کے اندر نہیں آنے دینا۔ باہر ہی باہر جس سے چاہیں ملیں، جتنی دیر چاہیں ملیں، بھلے ہی گھر پر بہانہ بنانا پڑے کہ بیگم آج دفتر میں بہت کام تھا۔
اور باہر آپ کسی سے نہیں ملتے چاہے وہ 6 مہنے زور لگا لے یا آپکے شہر کے ائیر پورٹ پر 10 بار آ کر جائے آپ نے نہیں ملنا قسم کھا رکھی ہے :grin:
 

زبیر مرزا

محفلین
ارے تو آپ کیوں جاتے ہیں پھر ان کے پاس ؟ آپکو نہیں جانا چاہیے اگر ان کو آپکی آمد اتنی ہی ناگوار گزرتی ہے تو۔:eek:
قیدیوں سے ہمدردی کی وجہ سے جاتے ہیں :) اور بھائی روتا ہوا بچہ اور قیدی شوہر تو سب کی ہمدردی اور دلجوئی کا مستحق
ہوتا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
آئندہ آپ گئے تو روتا ہوا بچہ آپ کے حوالے کر دیا جائے گا۔ وہ دیکھو تمہارے چچا آ گئے، جاؤ ان کے ساتھ جا کر آئس کریم لے آؤ۔ اور آپ کا بھتیجا آپ کی گود میں دیکر حکم دیا جائے گا مرزا بھائی کب سے آئس کریم کھانے کی ضد کر رہا ہے۔ اور آپ کے بھائی کو فرصت ہی نہیں مل رہی۔ آپ اسے آئس کریم دلا دیں ناں۔
 
Top