اکمل زیدی

محفلین
خیر سے محبّت دراصل شر سے نفرت ہی ہے ورنہ سورہ فاتحہ میں اختتام ایسے نہیں ہوتا ..."صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ "
 

اکمل زیدی

محفلین
جہاں حسین بھی رضی الله ہو اور یزید بھی .........وہاں ایسا نظریہ قائم ہونا تعجب کی بات نہیں۔۔۔ آگے بڑھ کر اگر یہ بھی کہہ دیں آپ تو بھی حیرت نہیں کرونگا کے الله نے شیطان کو مردود قرار دیا صحیح .... مگر غلط شیطان بھی نہیں تھا ... :LOL:
 
آخری تدوین:
"بہت نازک صورتحال ہے" ۔۔
ہمارے کچھ اچھے دوستوں میں بحث کے دوران شدت آتی جارہی ہے۔ میں تمام دوستوں سے ملتمس ہوں اخوت اور بھائی چارہ قائم رکھیں۔ ایک دوسرے کے جذبات ، عقائد ، اکابرین کا لحاظ کریں۔ ان تین چیزوں کے لحاظ کے ساتھ گفتگو میں نرمی کا پہلو واضح رہے تو کسی بھی موضوع پر سنجیدہ تبادلہء خیال کیا جاسکتا ہے۔
 

زیک

مسافر
اشتیاق احمد کے ناول 1980 کی دہائی میں پڑھے تھے۔ شروع کے زمانے میں ان میں کوئی خاص فرقہ واریت نہیں تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ آتی گئی۔ جب میں نے پڑھنا چھوڑا تو خاص نمبر احمدی مخالف ایجنڈے پر چل رہے تھے۔

اس میں شک نہیں کہ اس زمانے میں اشتیاق احمد کے ناول کافی مقبول تھے۔
 
محبت ایک مطلق جذبہ ہے۔ نفرت کی ضد نہیں
جو محبت کرتا ہے وہ جانتا ہے کہ محبت مطلق ہوتی ہے۔
ضد کی محبت یعنی نفرت کی وجہ سے محبت شیطانی کام ہے
 

عثمان

محفلین
السلام علیکم!

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو صرف اور صرف تعزیت کے لیے رہنے دیں۔ جیسا کہ صاحب دھاگہ بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ دھاگہ انہوں نے تعزیت کے لیے ہی کھولا تھا لیکن چونکہ انہیں زمروں کا پتہ نہیں تھا اس لیے غلط زمرے میں کھول لیا۔
اس لیے ایک بار پھر گزارش ہے کہ اسے صرف اور صرف تعزیت کے لیے ہی رہنے دیں۔
اگر اس طرح کے کچھ اختلافی مسائل پر بات کرنا ضروری ہے تو اس کے لیے الگ دھاگہ کھول لیں۔

شکریہ
والسلام
ایک بار پھر عرض ہے کہ یہ تعزیتی دھاگہ نہیں ہے۔ تعزیت کرنی ہے تو تعزیت کے زمرے میں تعزیت پر مبنی دھاگہ کھولیے۔ یہ دھاگہ مصنف کے موقف پر مبنی ایک تحریر ہے۔
نیز جو لوگ یہاں ایچ اے خان کے فتنہ انگیز مراسلوں پر متفق اور زبردست کی ریٹنگ دے چکے ہوں۔ ان کی طرف سے ایسی التجا کوئی معنی نہیں رکھتی۔
 
پہلی بات تومحبت کی بات فتنہ انگیزی ہے؟
دراصل نفرت کی بنیاد پر کوئی بھی کام غلط ہوتا ہے۔ نفرت ایک منفی جذبہ ہے۔
اگر انسان محبت کرتا ہے تو پھر نفرت اس کے دل سے نکل جاتی ہے۔ یہ دونوں ایک ساتھ نہیں رہ سکتیں
 

تجمل حسین

محفلین
ایک بار پھر عرض ہے کہ یہ تعزیتی دھاگہ نہیں ہے۔ تعزیت کرنی ہے تو تعزیت کے زمرے میں تعزیت پر مبنی دھاگہ کھولیے۔ یہ دھاگہ مصنف کے موقف پر مبنی ایک تحریر ہے۔
جب کسی کی تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں جاکر اس کی اچھائی ہی بیان کی جاتی ہے برائی نہیں۔
نیز جو لوگ یہاں ایچ اے خان کے فتنہ انگیز مراسلوں پر متفق اور زبردست کی ریٹنگ دے چکے ہوں۔ ان کی طرف سے ایسی التجا کوئی معنی نہیں رکھتی۔
یہ دیکھیں کہ فتنہ انگیزی شروع کس کی طرف سے ہوئی؟
 

اکمل زیدی

محفلین
سوچا تھا اب کہ یہاں کچھ نہ کہیں گے --- سو اب کہ ٹہرا یہ اکمل چپ نہ رہینگے

اگر یہاں کی لغت میں حقیقت بیانی کرنے کو فتنہ گری کہا جاتا ہے تو ..۔۔۔۔ فتنہ گر کا الزام قبول ہے ...
 
جس ميں اس نے يزيد ملعون کو قتل امام حسين سے بری کيا تھا اور کہا تھا کہ جب يزيد کو قتل امام حسين(ع) کا پتا چلا تو اس نے بڑے احترام سے سيد زاديوں کو مدينہ بھيج ديا تھا اشتياق احمد بھی نسيم حجازی کی طرح بنی اميہ کا بہت بڑا مداح ہے"
حضور والا ویسے اگر آپ تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں گے تو جان سکیں گے کہ یہ بات سو فیصد سچ ہے ۔۔۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
درحقیقت کچھ مذاہب صرف نسل پرست بن کر رہ گئے ہیں اپنی اصل تعلیمات سے ہٹ گئے ہیں
کچھ لوگ صرف اس میں پڑھ گئے ہیں کہ فلاں نسل کے لوگ فلاں نسل کے خلاف تھے۔ یہ نسل پرستی ہے
 

اکمل زیدی

محفلین
حضور والا ویسے اگر آپ تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں گے تو جان سکیں گے کہ یہ بات سو فیصد سچ ہے ۔۔۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
مبین صاحب ۔۔۔۔۔تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ آپ کی یہ بات ایسے فٹ بیٹھے گی ...

حضور والا ویسے اگر آپ تاریخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں گے تو جان سکیں گے کہ یہ بات سو فیصد سچ ہے ۔۔۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کہ میری عینک لے کر پڑھیں۔۔۔:LOL:

مگر حقیقت یہ ہے کھ میں حقائق کی عینک سے پڑھتا ہوں ... اس لیے آپ والی مجھے فٹ نہیں آئے ..گی
 
Top