رضا ایک شعر

تسنیم کوثر

محفلین
577267_291146421000136_456144341_n.jpg
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
تصویر کس طرح شامل کرتے ہیں؟؟
اگرگوگل پلس پر آپ کا اکائونٹ ہے تو پہلے اپنے گوگل پلس اکائونٹ میں تصویر اپ لوڈ کیجیے۔
اسکے بعد اس پر کرسر رکھ کر رائٹ کلک کیجیے۔ اور یو۔آر۔ایل۔ لنک کاپی کر لیجیے۔
بعد ازاں محفل میں جہاں آپ اپنا پیغام کمپوز کرتے ہیں وہیں تصویر والے آئیکن پر کلک کیجیے۔
اور نظر آنے والے صندوق میں یو۔آر۔ایل۔ لنک پیسٹ کر کے شامل کیجیے ÷
 
شکریہ، کوشش کرتا ہوں ۔۔۔
 
Top