ایک دن جیُو کے ساتھ

جاسمن

لائبریرین
بالکل بھی نہیں۔ پیارے نبی ﷺ نے تو خریدی تھی۔ زمین بے شک اللہ کی ہے۔ لیکن اللہ ہی کے بنائے ہوئے نظام کے تحت ملکیت کے حقوق بھی ہیں۔
 
سویدا

محفلین
اللہ اس شخص کو ہدایت عقل اور سمجھ دے
سانحہ لال مسجد کے بعد ذہنی اور دماغی طور پر پہلے سے بھی زیادہ برا حال ہے
 
x boy

محفلین
ز بردست ویڈیو ہے
سرکار کے اسکولوں میں گدھے گھوڑے پل رہے ہیں یا وڈیروں گودام ہے،
سرکار کی زمیں میں بڑے بڑے آشیانہ، زنانہ ، آستانے اور مزارات وغیرہ قائم ہیں
یہ پاکستان ہے
 
سویدا

محفلین
غلط کام جو بھی کررہا ہے وہ غلط ہی ہے
سرکار کی زمین کے ناجائز غلط استعمال سے زمین پر قبضہ کرکے مسجد مدرسہ بنانا جائز نہیں ہوجائے گا
 
x boy

محفلین
کراچی کی کے ڈی اے(کراچی ڈولپمنٹ اتھارٹی) کی منظور شدہ آبادی کے علاوہ 90 فیصد کراچی قبضہ ہے سرکار کی زمین پر یا جو ہندو چھوڑگئے انکے۔
جتنی کالونیاں آبادیاں اسطرح کے دیگر نام سب کے سب قبضہ ہے سرکار کی زمین ہے
 
زمین اللہ کی ہے، اسلئیے کسی بھی پلاٹ پر قبضہ کرکے مدرسہ بنانا جائز ہے۔۔۔

پھر صرف زمین ہی کیوں، کائنات کی تو ہر شے کی ملکیت اللہ پاک کی ہے۔ ۔ یہ تمام 'مرد' و 'زن' اس ذاتِ باری تعالٰی نے اسی زمین سے بنائے ہیں۔ اب جس پر جی چاہے قبضہ فرما لی جیے۔ وا مولوی جی وا
دعا ہی کر سکتے ہیں ایسوں کے لیے۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین
 
سویدا

محفلین
صحیح مولوی ایسے فضول اور غلط دلائل نہیں دے گا کبھی ا،س قسم کی باتیں کرنے والوں کی وجہ سے صحیح لوگ بدنام ہوتے ہیں
 
یہ شخص ابھی تک اپنے کاروبار سمیت موجود ہے ؟
نہ صرف یہ شخص موجود ہے بلکہ اب بھی ریاست کے خلاف اپنی باغیانہ ذہنیت کو لفظوں کے ہیر پھیر سے پھیلائے چلا جا رہا ہے۔
تاریخ کے ہر دور میں اور ہر قوم، قبیلے، علاقے حتی کہ ہر خاندان میں کوئی نہ کوئی ایسا شخص مل جائے گا جو اس وقت کے موجود بنی نوع انسان کے لیے امتحان، آزمائش یا عذاب کے جیسا ہوتا ہے۔شاید یہ حضرت اُن میں سے ہیں ۔
 
سید زبیر

محفلین
زمین سرکار کی ، ملازمت سرکارکی، نہ شیخ الحدیث ، نہ شیخ القران صرف درس نظامی واہ
اٹھائیس لاکھ روپیہ یہ اپنے ملازمین کو دیتے ہیں اسلحہ اور پھر غریب طلبا و طالبات کو بعض اوقات غربت کی وجہ سے فاقے کرنے پڑتے ہیں ۔
یہ تو ایک شخص سامنے آیا ۔ جب اس کے شاگر سامنے آئیں گے تو حالات کیا ہونگے ۔ اور کیا وجہ ہے کہ لدھیانوی سمیت کئی مذہبی علما بجائے ان کو روکنے کے ان کے ساتھ تعاون کرتے ہیں ۔ ارباب اختیار و اقتدار اس سرکاری ملازم کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کرتے ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم امت پر رحم فرما ۔
 
arifkarim

معطل
زمین اللہ کی ہے، اسلئیے کسی بھی پلاٹ پر قبضہ کرکے مدرسہ بنانا جائز ہے۔۔۔

دین اسلام کے ٹھیکے دار کا جواب کہ وہ برقعہ پہن کر کیوں فرار ہوا، کیا یہ بزدلی نہیں تھی؟
ْْ"شریعت ہمیں کہتی ہے کہ دین کیلئے ڈٹو بھی ، قربانی بھی دو، جذبہ جہاد و شہادت بھی ہو، اور ضرورت پڑے تو پیچھے بھی ہٹ جاؤ۔۔۔ دیکھیں یہ تو زیادتی ہے حکومت کی طرف سے۔ برقعہ پہن کر میں ضرور نکلا، لیکن جب گرفتار ہوا تو وہ برقعہ اتار دیا گیا۔ دوبارہ پہنایا گیا! اور مجھے نہیں معلوم کہ کہاں لیجایا جا رہا ہے۔ اور پھر ٹی وی کے سامنے پیش کیا گیا!"

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا! :D :) :D :)
اس جوکر کو سلام جس نے وہابی اسلام تخلیق کیا۔
 
قیصرانی

تخلیق جیسا الزام ان حضرت پر نہ لگائیے، یہ تو محض ایک "چھوٹا" ہے :)
 
arifkarim

معطل
میرا خیال ہے یہ مولوی صاحب وہابی نہیں
جہادی، شدت پسند، جنگجو، پاکستانی اسٹیٹ کی رٹ کو چیلنج کرنے والے پھر یہ اور کون لوگ ہیں؟

The Lal Masjid was founded by Maulana Qari Abdullah in 1965. In English, Lal Masjid translates to the "Red Mosque", and the name is derived from the red color of the mosque's walls and interiors. Abdullah taught radical Islam and preached Jihad during the Soviet invasion of Afghanistan. Since its founding, Lal Masjid was frequented by leaders of the Pakistani military and government. Muhammad Zia-ul-Haq, the Army Chief of Staff who later became president after seizing power in a coup d'état in 1977, was a close associate of Abdullah's.[15] The mosque is located near the headquarters of Pakistan's Inter-Services Intelligence (ISI), and several staff members were known to go there for prayers.[15]

After the Soviet war in Afghanistan ended in 1989, the mosque continued to function as a center for radical Islamic learning and housed several thousand male and female students in adjacent seminaries.[15]

Maulana Qari Abdullah was assassinated at the mosque in 1998. On his death, his sons, Maulana Abdul Aziz and Abdul Rashid Ghazi, assumed responsibility for the entire complex .[15] The brothers admitted to having regular communication with many of the wanted leaders of al-Qaeda, including Osama bin Laden.[15]
http://en.wikipedia.org/wiki/Siege_of_Lal_Masjid
 
جہادی، شدت پسند، جنگجو، پاکستانی اسٹیٹ کی رٹ کو چیلنج کرنے والے پھر یہ اور کون لوگ ہیں؟

http://en.wikipedia.org/wiki/Siege_of_Lal_Masjid
مسلکی طور پر تو شاید دیو بند مکتب فکر سے ہیں لیکن نظریاتی اور عملی پیروکاری القاعدہ ، طالبان، لشکر جھنگوی وغیرہ وغیرہ کی
 
Top