گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نور وجدان

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح لاجواب لکھا ہے ۔۔۔اور ہمیشہ کی طرح کچھ نیا شریک کیا ہے ۔۔۔۔۔۔آپ کے سفرناموں سے اس محفل میں رونق لگی رہتی ہے
 
حسن ترمذی

محفلین
ماشاءاللہ.. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.. مجھے جیسے خاموش قاری کے لیے ایسی تحاریر ہمیشہ سے ایک سپورٹ ہوتی ہیں... کیونکہ خاموش رہ رہ کر بولنے کا سلیقہ نہیں رہا..
سو جب کوئی اچھا لکھتا ہے تو یہی سمجھ لیتا ہوں کہ اگر میں لکھ سکتا ہوتا تو ایسا ہی کچھ لکھتا..
بہت ہی اچھی اردو تحریر وہ بھی ایک بدیسی زبان کی معلمہ کی طرف سے..
100 بار زبردست کی ریٹنگ
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ :ROFLMAO:
یہ اان دنوں کی بات ہے جب ہم طالب علم بھی نہیں ہوا کرتے تھے۔ اور اچھی اردو بولنے والوں کو رشک کی نظر سے دیکھا کرتے تھے۔ اب تو ہم بھی طالب علم ہو گئے ہیں۔ :D
آپ سے ملاقات بھی ایک بہت اچھا اتفاق تھا۔ اس وقت ہم نہیں جانتے تھے کہ آپ اردو محفل کا حصہ ہیں۔ یہاں آ کے تو ہم انگشت بدنداں ہیں کہ اردو ادب اصل میں ہے کیا۔ شکر ہے اچھی جگہ ہی پہنچے۔ :rolleyes:

تحریر کی پسندیدگی کے لیے شکریہ!! :love:
محفل کی سالگرہ کے موقع پر آپ کی طرف سے بھی ایک خوبصورت تحریر کا انتظار رہے گا۔ :)
یقیناً آپ بہت اچھی جگہ پہنچی ہیں :)
آپ کا انتظار شاید انتظار ہی رہے کہ "خوبصورت تحریر" کی کڑی شرط ہم سے تو نہ پوری ہو گی :)
 
ارررے کل سارا دن ہم نے انتظار کیا کہ تقریبات ابھی شروع ہوں گی کہ ابھی۔ ہم سے تو مزید صبر نہ ہوا۔ ہم نے ہی پہل کر دی۔
کوئی تو شروع کرے گا ہی، گبهرائیں کیا؟
بالکل گهبرائیں۔۔۔ بلکہ کانپ کانپ جائیں:p
 
لاریب مرزا

محفلین
ہمیشہ کی طرح لاجواب لکھا ہے ۔۔۔اور ہمیشہ کی طرح کچھ نیا شریک کیا ہے ۔۔۔۔۔۔آپ کے سفرناموں سے اس محفل میں رونق لگی رہتی ہے
پذیرائی کے لیے ممنون ہوں۔ :)
ہر کوئی اپنی اپنی طرح سے محفل کی رونق میں اضافہ کیے ہوئے ہے۔ سو ہم بھی کبھی کبھی حصہ لے لیتے ہیں۔ :rolleyes:
 
لاریب مرزا

محفلین
ماشاءاللہ.. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.. مجھے جیسے خاموش قاری کے لیے ایسی تحاریر ہمیشہ سے ایک سپورٹ ہوتی ہیں... کیونکہ خاموش رہ رہ کر بولنے کا سلیقہ نہیں رہا..
سو جب کوئی اچھا لکھتا ہے تو یہی سمجھ لیتا ہوں کہ اگر میں لکھ سکتا ہوتا تو ایسا ہی کچھ لکھتا..
بہت ہی اچھی اردو تحریر وہ بھی ایک بدیسی زبان کی معلمہ کی طرف سے..
100 بار زبردست کی ریٹنگ
اتنی زیادہ حوصلہ افزائی پر تو دل چاہ رہا ہے کہ فوراً سے پیشتر ایک اور تحریر لکھ ڈالیں۔ :D
بہت شکریہ جناب!!
آپ بھی لکھیں، یقیناً اچھا لکھیں گے۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ کا انتظار شاید انتظار ہی رہے کہ "خوبصورت تحریر" کی کڑی شرط ہم سے تو نہ پوری ہو گی :)
یہ تو غلط بات ہے۔ :unsure: پرانے محفلین کا بھی محفل پر حق ہے۔ جب ہم لکھ سکتے ہیں تو سب کو لکھنا چاہیے نا۔ :(
خوبصورت تحریر نہ لکھیں۔ بس تحریر لکھ دیں۔ اور اس کے اچھے یا بہت اچھے ہونے کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیں۔ :)
 
:) :) :)
 
حسن ترمذی

محفلین
اتنی زیادہ حوصلہ افزائی پر تو دل چاہ رہا ہے کہ فوراً سے پیشتر ایک اور تحریر لکھ ڈالیں۔ :D
بہت شکریہ جناب!!
آپ بھی لکھیں، یقیناً اچھا لکھیں گے۔ :)
بھئی کوئی صرف پڑھنے والا بھی ہونا چاہیئے نا
تو وہ میں ہوں
خوش رہیں
 
ہادیہ

محفلین
ارےےے واہ۔۔:applause:
کیا خوبصورت تحریر۔۔:)انداز تحریر ۔۔:)اور سب سے بڑھ کر مختلف انداز مبارک باد دینے کا(y)
مسکراہٹیں بکھیرتی ایک منفرد تحریر۔۔:) ڈھیروں داد و تحسین:love:
زبردست(y)
 
ہادیہ

محفلین
اک مہربانی کیجیے گا, اینا کونڈا وہیں جماعت میں رکهئے گا. محفل پر چنداں ضرورت نہیں, ایتهے اگے ای بڑے
ہائے اللہ یہاں اینا کونڈا بھی ہیں۔:eek:
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا :oops::confused:
ویسے اشارہ کس طرف ہے آپ کا۔:p
ہمیں بھی بتائیں کون کون اور کہاں کہاں ہیں:LOL:
 
ہائے اللہ یہاں اینا کونڈا بھی ہیں۔:eek:
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا :oops::confused:
ویسے اشارہ کس طرف ہے آپ کا۔:p
ہمیں بھی بتائیں کون کون اور کہاں کہاں ہیں:LOL:
ایک تو میں ہوا۔۔۔۔ ;)
باقی گرمی کافی ان دنوں۔۔۔ تو سب اپنے اپنے گریبانوں کا ایک دو بٹن کهول کر جهاتی مار لیں۔۔۔۔۔ خود پتہ لگ جائے گا کہ دراصل وہ کیا ہیں ؟ نام لینے ضروری نہیں ہوتے۔
لیکن
ہمیں دوسروں کے گریبانوں میں جهانکنے سے فرصت ملے تو اپنی طرف دهیان دے پائیں نا۔۔۔
 
کم از کم اب اینا کونڈا سے تو نا ملائیں:confused:
 
کم از کم اب اینا کونڈا سے تو نا ملائیں:confused:

اچها جی۔۔۔
سپ شپ کہہ لوئیے فیر:battingeyelashes: یا اے وی نہیں۔۔۔
اور ایسے استعارات ہماری سوشل زندگی میں عام استعمال ہوتے۔ یہ کوئی ایڈا:confused: منہ بنان آلی گل وی نہیں۔:cool2:
معذرت جی۔۔۔ آپ کو برا لگا
 
Top