1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاریب مرزا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2016

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :LOL::ROFLMAO: انکل اس مراسلے سے بہت سے بھید کھل رہے ہیں..... ;):sneaky: کہ آپ کو کیوں ہر جگہ کونڈے اور وہ بھی وڈے کونڈے نظر آ رہے ہیں....:LOL::ROFLMAO:... ہم آنٹی کی سرکار میں تھوڑی رعایت کی درخواست کریں؟;):ROFLMAO::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    چلو بہن پھر ایسا کرو دوبارہ لکھو اور حذف شدہ واقعات کو بھی شامل کرو اور پھر مجھے مکالمے میں بھیج دو:cool:... کیونکہ جن کی طویل تحریریں سر سے گزر جاتی ہیں وہ دھڑادھڑ طویل سے طویل تر تحاریر لکھ لکھ کر مجھے احساس کمتری میں مبتلا کر چکے ہیں:unsure:.... اور جن کی پڑھی جا سکتی ہیں... وہ حذف کرنے وقت ضائع کر رہے ہیں... :cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,626
    اور ہماری تحریریں آپ کو احساسِ برتری میں مبتلا کرنے کے لیے کافی ہوں گی۔ :p
    اچھا بہن جو آپ کا حکم!! بس آپ ذرا فراغت حاصل کریں۔ پھر آپ کے کان کھائیں گے۔ ;) :D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عمدہ تحریر کیا کہنے ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,626
    شکریہ جناب :)
     
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں نے ابھی دیکھا کہ آئی ہیونٹ کمنٹڈڈ اون دس۔۔ پڑھا بھی تھا اور ریٹنگ بھی دی تھی

    میں بھی بھلکڑ بھیا ہو گئی ہوں لولززز
    بہت اچھا لکھا لاریب آپ نے :) کیپ رائیٹنگ پلیزز
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس وقت طلحہ نے کوئی شرارت کر دی ہو گی... اس لئیے بھول گئی مقدس :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,626
    کوئی بات نہیں۔ :)
    پسندیدگی کے لیے شکریہ :happy:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    قسم سے۔۔ اٹ آلویز ہیپنز۔۔۔ میرے اتنے کام ایسے ہی پڑے رہ جاتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت دلچسپ اندازِ بیاں ہے. لاجواب ب ب ب ب ب! !!!!!:applause:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    same here.....
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Lol i can imagine :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے تو صرف مطلب پوچھا تھا :idontknow:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور میرا بھتیچا چپکے سے میرا موبائیل اٹھا کر بیڈ کے نیچے چھپ کر اینگری برڈز گیم کھیلتا ہے اور جب بیٹری ختم ہو جاٹی۔ہے تو موبائیل میرے ہاتھ میں پکڑا کر معصومیت سے کہتا ہے یہ لیں آپ کا موبائیل بیٹری ختم ہو گئی ہے چارج کر لیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,626
    شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کل میں نے آٹا گوندھ کر کمرے میں رکھا کہ 5 منٹ بعد دوبارہ گوندھنا تھا... خود وضو کرنے چلی گئی... واپس آئی تو فاطمہ آٹا گوندھ رہی تھی .... :worried:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ارے انکل.... ہم تو اڑتی چڑیا کے پر گن لیں...:devil3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,626
    ابھی سے کام سکھا دئیے ہماری بھانجی کو :p
     
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اتنی سگھڑ بچی ہے.... سکھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑ رہی... خود ہی سیکھ رہی ہے :p
     
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بابا جانی مجھے دن میں فون تب ملتا ہے جب طلحہ سو رہا ہو لولززز نہیں تو سارا دن یو ٹیوب پر کارز کی ویڈیو دیکھی جا رہی ہوتی ہیں :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر