جی لیکن ابھی بھی بہت کمی ہے، اسلامی چینل بھی ہیں مگر ٹی وی چینل کافی نہیں دینی ٹی وی چینل وہی دیکھے گا جسے دینی رجحان ہوگا ورنہ ایک بٹن دبانا ہے اور اگلے نمبر پر گانے چلنے والا پروگرام بھی ہے۔تبلیغ دین کے ذریعے الحمد اللہ یہ علم گھر گھر پہنچ چکا ہے
جی لیکن ابھی بھی بہت کمی ہے، اسلامی چینل بھی ہیں مگر ٹی وی چینل کافی نہیں دینی ٹی وی چینل وہی دیکھے گا جسے دینی رجحان ہوگا ورنہ ایک بٹن دبانا ہے اور اگلے نمبر پر گانے چلنے والا پروگرام بھی ہے۔تبلیغ دین کے ذریعے الحمد اللہ یہ علم گھر گھر پہنچ چکا ہے
نہایت افسوس ناک! یااللہ رحم فرما۔(ظاہر ہے اس کام کی فیس بھی ہوتی ہے
عام طور پر جیب گرم کرنے سے رشوت ہی مراد لی جاتی ہے۔میری جیب گرم کرنے سے مراد رشوت نہیں انکی جائز اجرت تھی
محمد وارث
پہلے تعلیم کے میدان میں رشوت دیتے رہےجو مولوی حلوے پر راضی نہ ہو اسکی جیب گرم کرنی پڑتی ہے
یار کمال کا یوٹرن ہے۔میری جیب گرم کرنے سے مراد رشوت نہیں انکی جائز اجرت تھی
محمد وارث
میرے خیال میں ایسے تمام موقعوں پر اگر مولوی صاحبان کو کچھ رقم دے بھی دی جائے تو اس میں کچھ حرج نہیں۔ اور شاید کوئی شرعی قباحت بھی نہیں اس رقم کو وصول کرنے میں۔نہایت افسوس ناک! یااللہ رحم فرما۔
جنازہ، اذان، غسل، کفن دفن کا بھی کاروبار شروع ہوگیا۔ افسوس صد افسوس!
میں یہاں عرض کروں کہ سبھی جگہ ایسا نہیں، اور یہ تو انتہائی قبیح فعل ہے کہ جنازے کے بھی پیسے لیے جائیں۔ یا اللہ ایسے کاروباریوں سے امت کو بچائیے۔
میں بذات خود کئی مردوں کو غسل دے چکا ہوں اور کئی جنازے پڑھائے ہیں الحمد للّٰہ ایک پائی کا مطالبہ نہیں کیا۔ اور اذان کے لیے تو کوئی بھی کھینچ کر لے جاتا ہے کہ "او مفتی صاحب! آ یار، بچے کے کان میں اذان دینی ہے۔ (اچھا ابھی آیا) ارے چھوڑ! بیٹھ بائیک پر، ابھی آجائیں گے۔
بلکہ ایک دلچسپ واقعہ لاہور گنگارام ہسپتال میں پیش آیا کہ میرا بیٹا وہاں سترہ دن نرسری میں رہا، میں وہیں راہداری (انتظار گاہ) میں پڑا رہتا تھا۔ اس دوران روزانہ کئی بچے آتے اور کئی وفات پاتے، بہت سے بچوں کے کان میں اذان پڑھی۔ ایک صاحب آئے اور کہنے لگے کہ بچے کے کان میں اذان پڑھ دیں گے؟ عرض کیا جی ضرور!
نرسری میں جاکر اذان دی، باہر آئے تو وہ سرگوشی میں کہنے لگے: مولوی صاحب کوئی فیس وغیرہ؟ میں مسکرا دیا اور جیب سے (غالبا) سو روپے نکال کر انہیں دیے کہ آپ کا بچہ میرا بچہ، میری طرف سے بچے کو دیجیے۔ اس پر وہ سخت حیران ہوئے کہ اچھا! ایسا بھی ہوتا ہے؟ اور پھر بہت دیر تک کاروباریوں کی "مدح وثنا" بیان کرتے رہے۔
اللہ رحم فرمائے۔
جی بالکل!میرے خیال میں اگر ایسے تمام موقعوں پر اگر مولوی صاحبان کو کچھ رقم دے بھی دی جائے تو اس میں کچھ حرج نہیں۔
یار کمال کا یوٹرن ہے۔
میرے خیال میں ایسے تمام موقعوں پر اگر مولوی صاحبان کو کچھ رقم دے بھی دی جائے تو اس میں کچھ حرج نہیں۔ اور شاید کوئی شرعی قباحت بھی نہیں اس رقم کو وصول کرنے میں۔
میری بہن میں آپ کی سوچ کی قدر کرتا ہوں لیکن مجھے ذاتی طور پر یہ اچھا نہیں لگتا کہ کوئی نیکی کے کام کا دنیاوی معاوضہ طلب کرے، لیکن دین کی خدمت کے لئے بھی کچھ لوگوں کو متعین ہونا چاہئے یہ بھی ضروری ہے ۔ ریاست کا کام ہے کہ دین کی خدمت کرنے والوں کے لئے معقول وظیفہ کا بندوبست کرے ۔ کچھ ایسا نظام بنایا جائے کہ علماء دین کی خدمت بھی کرتے رہیں اور انہیں وظیفہ بھی ملتا رہے۔لیکن یہ بتائیں قرآن سکھانے والے اساتذہ کو کیا دیتے ہیں؟ کتنے ہزار فیس؟
سچی محبت کا گہرا اثرعمران خان سے ہی سیکھا ہے
مدارس سرکاری خرچ پر نہیں چلتے نہ ہی سرکار کی طرف سے کوئی فنڈ مقرر ہے دینی طلبہ کے لیےمیری بہن میں آپ کی سوچ کی قدر کرتا ہوں لیکن مجھے ذاتی طور پر یہ اچھا نہیں لگتا کہ کوئی نیکی کے کام کا دنیاوی معاوضہ طلب کرے، لیکن دین کی خدمت کے لئے بھی کچھ لوگوں کو متعین ہونا چاہئے یہ بھی ضروری ہے ۔ ریاست کا کام ہے کہ دین کی خدمت کرنے والوں کے لئے معقول وظیفہ کا بندوبست کرے ۔ کچھ ایسا نظام بنایا جائے کہ علماء دین کی خدمت بھی کرتے رہیں اور انہیں وظیفہ بھی ملتا رہے۔
آج کل تو کے پی میں مدسہ حقانیہ اور کراچی میں دارالمدینہ یونیورسٹی کو گرانٹ دینے کی وجہ سے وہاں کی حکومتوں کو موم بتی مافیا تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔مدارس سرکاری خرچ پر نہیں چلتے نہ ہی سرکار کی طرف سے کوئی فنڈ مقرر ہے دینی طلبہ کے لیے
یہ بھی ایک سسٹم ہے اگر حکومت ایسے انتظام کرے کہ دینی اساتذہ کرام و علماء کرام کے لیے کوئی فنڈ موقوف کر دیں تو امید ہے کہ چند ٹکوں کے لیے علماء کی تذلیل نہیں ہوگی
اس جملے کو یوں کہیں کہ اگر ان کو کچھ معاوضہ دینے ان کے گھر کا چولہا گرم ہو رہا ہے تو کیا قباحت ہے!اگر انکی جیب گرم کرنے سے گھر کا چولہا چل رہا ہے تو کیا قباحت ہے
وارث بھائی! شاہ صاحب کو لغت کے لیے مستقل ٹائم دیں اور ان کی "کلاس" لیں۔اس جملے کو یوں کہیں کہ اگر ان کو کچھ معاوضہ دینے ان کے گھر کا چولہا گرم ہو رہا ہے تو کیا قباحت ہے!
اگر ٹانگیں لمبی ہوگئی ہیں تو بے شک کٹوا لیں مگر دوسروں کے کاموں میں مت اڑائیں ۔شکریہشک تو ہمیں پہلے ہی تھا کہ لوڈشیڈنگ کی آڑ میں کیا کیا ہوتا ہے...
اب یقین بھی ہوگیا!!!
![]()
	یہ بھی تو دیکھیں کہ آخر فالوور کس کے ہیں۔یار کمال کا یوٹرن ہے۔