یوسف سلطان
محفلین
وہ عورت جو غصے میں آپ کو بھاڑ میں جانے کا کہے اور پھر اس بات پر پریشان ہو کہ آپ خریت سے وہاں پہنچے ہیں کے نہیں
زوجہ محترمہ کہلاتی ہیں ۔
زوجہ محترمہ کہلاتی ہیں ۔
یہ افسوس کا مقام ہے یا خوشی کابچپن میں بڑے اس بات سے ڈراتے تھے کہ مینڈک کو پتھر مارا تو بیوی گونگی ملے گی، کاش۔۔۔ اس وقت نا ڈرے ہوتے
درمیانہ سا ہےیہ افسوس کا مقام ہے یا خوشی کا
ناقص املا۔کنواروں خوش رہا کرو
کاپی کرنے کا ازلی نقصانناقص املا۔
برادرم آپ سے اس فاش غلطی کی امید نہیں تھی۔
اسی لیے میں سوچوں کے غصہ آتا ہے پر جاتا کدھر ہے پتا نہی چلتا۔غصے کا آنا مرد کی نشانی اور غصے کا پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہوتی ہے