ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
پچھلے دس سالوں یا جب سے میں نے نوٹ کرنا شروع کیا ہے، پہلی بار ہوا ہے کہ محفل پر میری 'ناخواندہ' لڑیوں کی تعداد پہلے ہی صفحے پر ختم ہو گئی ہے۔ :)
 
ارینجڈ میرج کے کیس میں کیا کہیں گے۔ "اجی سنتے ہو " والوں کا تعلق زیادہ تر ارینجڈ میرج سے ہی تھا۔ :p
مذاق برطرف: شادی ارینجڈ ہو یا پسند کی محبت ہو ہی جاتی شادی ہونے تک یا شادی کے فورا بعد ۔ جب تک نفرت یا بیزاری کی کوئی اور وجہ نہ ہو
 
Top