ایک جملہ کے لطائف

اکمل زیدی

محفلین
بائیک سٹارٹ ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی بہت kicks ماریں مگر ٹس سے مس نہ ہوئی machanic نے سب کھول کھال کر دیکھ لیا ...کچھ فرق نہیں پڑا دو گھنٹے بعد پتہ چلا کے پیٹرول نہیں تھا ............ٹنکی میں . .. :(
 
محمداحمد

لائبریرین

آپ کی تو خیر ہے لیکن میکینک کو بھی شاباش ہے۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
بڑوں کا مشورہ " بیل کے سامنے اور گدھے کے پیچھے سے خبردار ہوکر نکلنا چاہیئے . "
اس کو شاید یوں بھی کہتے ہیں کہ گھوڑے کی پچھاڑی اور افسر کی اگاڑی سے بچنا چاہیے یعنی گھوڑے کے پیچھے سے گزرنے اور افسر کے سامنے سے گزرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 
سید عمران

اگاڑی پچھاڑی کی تشریح کرنا ہی ذو معنی ہوگیاِ۔۔۔
:D:D:D:D:D
 
Top