ایک جملہ کے لطائف

سید عمران

محفلین
عدنان بھائی سے پوچھیں ۔۔۔ اب عمران بھائی کو سزا وہی بہتر دے سکتے ہیں۔۔:laugh:
عدنان بھائی ۔۔چھوڑنا نہیں۔۔:rollingonthefloor:
کیوں عدنان بھائی کو بھری جوانی میں شہید کرانے کی منصوبے دئیے جارہے ہیں۔۔۔
عدنان بھائی اتنے کچے نہیں۔۔۔
وہ ہرگز ان ترغیبی جھانسوں میں نہیں آئیں گے!!!
 
کیوں عدنان بھائی کو بھری جوانی میں شہید کرانے کی منصوبے دئیے جارہے ہیں۔۔۔
عدنان بھائی اتنے کچے نہیں۔۔۔
وہ ہرگز ان ترغیبی جھانسوں میں نہیں آئیں گے!!!
بھیا آپ ہمیں اپنے جھانسوں میں الجھا کر شہید کروانے کے چکر میں لگ رہے ہیں ۔
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
Top