ایک تصویر جو مہنگی پڑی

طمیم

محفلین
اس تصویر میں Chantal Beyer مسکرا کر اپنے خاوند کے ساتھ فوٹو کھنچوا رہی ہے لیکن اس کے چند سیکنڈ کے بعدایک گینڈے نے سینگ کے ساتھ لڑکی پر حملہ کیا جس سے پسلی کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور پھیپڑوں کو نقصان پہنچا۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریضہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔
اس جوڑے کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں ان کے گائیڈ نے گاڑی سے باہر نکل کر جانوروں کے سامنے تصویر بنوانے پر آمادہ کیا تھا۔ بلکہ اس خوبصورت تصویر کے لئے جانوروں کو چارہ بھی دکھایا گیا تھا۔ تصویر تو بنوالی لیکن مہنگی پڑی۔
رابطہ
2,w=650,c=0.bild.jpeg
 
Top