ایک اور "لیگ"۔۔

زینب

محفلین
جناب تازی ترین اطلاع ہے کہ شیخ رشید نے لال حویلی سے بیان جاری کیا ہے کہ میں کوئی سپین نہیں بھگا یہاں ہی ہوں۔۔۔۔۔۔اور اس نے ق لیگ سے الگ ہو کے اپنی علیحدہ پارٹی بنانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس کا مطلب اب لیگ (ش) آئے گی:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے، میں جا رہا ہوں پنڈی، شیخ کی پاڑٹی میں شامل ہونے کے لیے۔
ش سے شمشاد لیگ بھی تو ہو سکتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اُس کے پاس پہلے کب تھی؟ وہ تو وزیر بننے کے بعد اس نے اپنے پرانے مکان کو ٹھیک ٹھاک کروا کے اس کو لال رنگ کروا کے اس کا نام لال حویلی رکھ دیا۔ بس نام ہی ہے اس کا، ویسے وہ حویلی نہیں ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
بس ٹھیک ہے، میں جا رہا ہوں پنڈی، شیخ کی پاڑٹی میں شامل ہونے کے لیے۔
ش سے شمشاد لیگ بھی تو ہو سکتا ہے۔

ہاہا ۔۔ ضرور جائیں شمشاد بھائی اردو محفل کی مقبولیت آخر کس دن کام آئے گی ۔۔:grin: محفل کے میمبرز کے ووٹون سے ایک سیٹ تو پکی ہی پکی آپ کی ۔۔:tounge:
 
سارہ خان

محفلین
اب تو نئے الیکشن میں بہت ٹائیم ہے ۔۔ پہلے کیوں نہیں خیال آیا آپ کو۔۔:rolleyes: میرا قیمتی ووٹ بھی کسی کے کام آ ہی جاتا ۔۔:tounge:
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے شیخ رشید کو بھی تو خیال نہیں آیا تھا،
ویسے بھی ہم دونوں پنڈی کے ہی رہنے والے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو اس کی ہمدردی میں کہ میرے شہر کا رہنے والا ہے، اور میرے محلے سے بھی زیادہ دور نہیں اور میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں، میرا زیادہ وقت اسی کے محلے میں گزرتا ہے، پھر یہ بھی کہ ہم دونوں ایک ہی اسکول کے پڑھے ہوئے ہیں، اب اتنا تو اس کا حق بنتا ہے ناں کہ وہ ایک اور لیگ بنائے اور میں اس کی مدد کروں۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو اس کی حمایت نہیں کر رہا، محض اس کے ہارنے کی وجہ سے اس سے ہمدردی کے طور پر کر رہا ہوں اور یہ بھی کہ وہ ایک نئی لیگ بنانے جا رہا ہے۔ الطاف تو کوئی نئی لیگ نہیں بنا رہا۔ اس کی تو پہلے سے ایک عدد جماعت موجود ہے۔
 
زینب

محفلین
میں تو اس کی ہمدردی میں کہ میرے شہر کا رہنے والا ہے، اور میرے محلے سے بھی زیادہ دور نہیں اور میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں، میرا زیادہ وقت اسی کے محلے میں گزرتا ہے، پھر یہ بھی کہ ہم دونوں ایک ہی اسکول کے پڑھے ہوئے ہیں، اب اتنا تو اس کا حق بنتا ہے ناں کہ وہ ایک اور لیگ بنائے اور میں اس کی مدد کروں۔

پہا جی آپ تو بہت"پہنچے"ہوئے نکلے:grin:
 
زینب

محفلین
اُس کے پاس پہلے کب تھی؟ وہ تو وزیر بننے کے بعد اس نے اپنے پرانے مکان کو ٹھیک ٹھاک کروا کے اس کو لال رنگ کروا کے اس کا نام لال حویلی رکھ دیا۔ بس نام ہی ہے اس کا، ویسے وہ حویلی نہیں ہے۔

لگتا ہے وہ لال رنگ اپ نے کیا ہے پہا جی:grin:
 
زینب

محفلین
پہا جی ابھی تو آپ سعودیہ میں ہی رہو۔۔۔۔۔۔۔۔واپس نا انا کیوں کہ آپ کا محلہ فیلو فیلحل سپین جا رہ اہے۔۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے شیخ رشید کو بھی تو خیال نہیں آیا تھا،
ویسے بھی ہم دونوں پنڈی کے ہی رہنے والے ہیں۔

ویسے میں بھی پنڈی کا ہوں‌اور ہوں بھی شیخ کا حمایت کرنے والا اب کھل کر نہیں کرتا ہوں ہار جو گے ہیں میں بھی اس لیگ میں شامل ہو جاوں گا شمشاد بھائی کی وجہ سے
 
Top