ایک اور بابائے قوم

خاور بلال

محفلین
نبیل صاحب! میں سمجھتا ہوں‌کہ آپ کافی عقلمند آدمی ہیں اور میں بھی الطاف حسین کے بارے میں‌کسی بھی خوش فہمی میں‌ مبتلا نہیں‌ہوں - لیکن براہِ مہربانی کوئی بھی اس قسم کی خبر پوسٹ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ وہ مصدقہ ہے بھی یا نہیں - یہ ربط جو آپ نے مہیّا کیا ہے، یہ تو کسی بلاگ یا فورم کا ربط ہے - اگر آپ کسی اخبار کی سائٹ یا کسی خبر رساں ایجنسی کی سائٹ پر کوئی خبر دیکھیں تو اس کا ربط دیں - یہ تو کوئی مصدقہ بات نہیں‌لگتی مجھے - یہ تو شائد کسی ایک فرد کی رائے ہے اور فرد کی رائے تو کچھ بھی ہو سکتی ہے- اگر ہم بھی ایسی چیزوں کا خیال نہیں رکھیں گے تو بہت سی غلط فہمیاں ‌اور افواہیں پھیلانے کے موجب بنیں گے - اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کیجئے گا - لیکن جو سچ اور صحیح سمجھتا ہوں‌وہ ضرور کہوں گا چاہے مجھے اپنے دشمن کی حمائت میں بھی بولنا پڑے -

بابائے قوم والا جملہ تو کراچی میں بینرز پر جابجا لکھا ہوا ہے۔ اس کا کیا کریں؟ آپ شاید لاہور میں رہتے ہیں۔ مجھے اس بات پر یقین ہے کیونکہ ایم کیو ایم سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟
 
فرخ منظور

لائبریرین
بابائے قوم والا جملہ تو کراچی میں بینرز پر جابجا لکھا ہوا ہے۔ اس کا کیا کریں؟ آپ شاید لاہور میں رہتے ہیں۔ مجھے اس بات پر یقین ہے کیونکہ ایم کیو ایم سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟

کیا آپ اُن بینرز کی تصاویر مہیّا کر سکتے ہیں؟
 
شعیب صفدر

محفلین
نبیل صاحب! میں سمجھتا ہوں‌کہ آپ کافی عقلمند آدمی ہیں اور میں بھی الطاف حسین کے بارے میں‌کسی بھی خوش فہمی میں‌ مبتلا نہیں‌ہوں - لیکن براہِ مہربانی کوئی بھی اس قسم کی خبر پوسٹ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ وہ مصدقہ ہے بھی یا نہیں - یہ ربط جو آپ نے مہیّا کیا ہے، یہ تو کسی بلاگ یا فورم کا ربط ہے - اگر آپ کسی اخبار کی سائٹ یا کسی خبر رساں ایجنسی کی سائٹ پر کوئی خبر دیکھیں تو اس کا ربط دیں - یہ تو کوئی مصدقہ بات نہیں‌لگتی مجھے - یہ تو شائد کسی ایک فرد کی رائے ہے اور فرد کی رائے تو کچھ بھی ہو سکتی ہے- اگر ہم بھی ایسی چیزوں کا خیال نہیں رکھیں گے تو بہت سی غلط فہمیاں ‌اور افواہیں پھیلانے کے موجب بنیں گے - اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کیجئے گا - لیکن جو سچ اور صحیح سمجھتا ہوں‌وہ ضرور کہوں گا چاہے مجھے اپنے دشمن کی حمائت میں بھی بولنا پڑے -
ٹھیک ہے سر آپ سخن ور یعنی خوش بیاں ہیں مگر آپ نے ہماری بات کو غلط کہا وہ بھی یہاں!! سر ہمیں کہتے ہم دور کرتےآپ کے شک کو!!! جہاں تک ممکن ہوتا!!
ذیل میں میں اشتہار کی تصویر اپ لوڈ کر رہا ہوں باقی کراچی کے اردو محفل کے ممبران سے آپ خود تصدیق کروا لیں!!! مختلف تصاویر کے ساتھ یہ "بابائے قوم" کے اسٹیکر کراچی کی دیواروں پر جسپاں ہیں یا نہیں
 
Top