انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

مقدس

لائبریرین
صبح کتنے بجے اٹھتی ہیں؟؟؟

ہاف پاس تھری اور پھر سے سو جاتی ہوں۔ پھر چھ بجے

رات کو سونے کا وقت؟؟

جب نیند آجائے۔۔ آئی ڈاؤنٹ ہیو اینی ٹائم فیکسڈ

کیا صبح صبح واک پر جانے کا شوق ہے؟؟؟

نہیں۔۔ آئی ایم ٹو لیزی

ایجوکیشنل لائف اچھی ہے یا پریکٹیکل ؟؟

دونوں اپنے اپنے ریزن کی وجہ سے بہت خوبصورت ہیں

بچپن کا کوئی خوبصورت واقعہ؟؟

آئی ول ہیو تو تھنک اباؤٹ دیٹ۔۔ اور آج نہیں کیونکہ میرے سر میں درد ہے بہت

کیا کبھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیا کہ جس نے آپکی زندگی کا رخ موڑ دیا ہو؟؟
نہیں

جاب کے دوران کوئی نا بھولنے والی بات؟؟
اپنے ایک کولیگ کی ڈیتھ۔۔ رائٹ فرنٹ آف می۔۔ اٹ واز سکیری

آپ کے خیال میں زندگی کیا ہے؟؟
آئی شڈ سے دیٹ زندگی سے لائیک اے رین بو۔۔ فل ود کلرز آف لو

آپ نے زندگی سے کیا سیکھا؟؟؟ مختصر لفظوں میں بیان کریں؟؟
یہ کہ لائف از ٹو شورٹ۔۔۔ ڈاؤنٹ ویسٹ اٹ

ابھی بھی باقی ہے ناعمہ
 
شمشاد

لائبریرین
مزید سوال :

دو اور دو چار ہی کیوں ہوتے ہیں، پانچ کیوں نہیں؟ مثال دے کر بتائیں۔

اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟

رونے سے سردرد ٹھیک ہو جاتا ہے یا سردرد ہونے سے رونا شروع ہو جاتا ہے؟

عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟

عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں۔

کیا آپ کو سوائے، پونے اور ڈیڑھ کا پہاڑہ آتا ہے؟

گھر میں ماما کی پیاری ہیں یا پاپا کی راج دلاری؟

فی الحال اتنا ہی کہ میں بھی مصروف ہوں۔
 
مقدس

لائبریرین
مزید سوال :

دو اور دو چار ہی کیوں ہوتے ہیں، پانچ کیوں نہیں؟ مثال دے کر بتائیں۔

دو ایڈ دو۔۔ چار ہی بنتے ہیں ناں بھیا۔۔ پانچ کیسے ہو سکتے ہیں

اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
دریا میں آگ کیسے لگے گی۔ پہلے یہ بتائیں بھیا

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟
مجھے انگلش بکس سے زیادہ اردو بکس پڑھنے کا شوق ہے۔ سمجھ میں آئے یا نہ آئے۔ لاسٹ ایک ناول پڑھا تھا نام یاد نہیں۔

رونے سے سردرد ٹھیک ہو جاتا ہے یا سردرد ہونے سے رونا شروع ہو جاتا ہے؟
دوسری والی بات ٹھیک ہے بھیا

عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟
اس لیے کہ دو بی تین کے ایکول ہوتی ہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ بیکاز دے آر سو کیپ ایبل آف ڈؤئنگ تھنگز

عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں۔
کبھی عقل اور کبھی بھینس ہی ہی ہی لائیک ان مائی کیس پرابلی بھینس یز بیگر۔۔ ہی ہی ہی کیونکہ عقل تو ہے ہی نہیں۔۔ یہ میں نہیں گھر والے سب کہتے ہیں

کیا آپ کو سوائے، پونے اور ڈیڑھ کا پہاڑہ آتا ہے؟
وہ کیا ہوتا ہے

گھر میں ماما کی پیاری ہیں یا پاپا کی راج دلاری؟
دونوں کی۔۔

فی الحال اتنا ہی کہ میں بھی مصروف ہوں۔
اچھا ہوا مصروف ہو گئے بھیا نہیں تو آپ مشکل سوال کرتے ہیں ۔۔ ہی ہی ہی
 
ساجد

محفلین
مقدس ، آپ کی اردو نہ جانے ڈویلپ ہوئی یا نہیں لیکن انٹرویو کی بدولت ہماری انگریزی بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ :battingeyelashes:
بہت عرصہ بعد ایک دلچسپ انٹرویو پڑھنے کو ملا۔ شمشاد بھائی کا شکریہ کہ مقدس سے اتنے دلچسپ سوال آسان پیرائے میں پوچھ رہے ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
تھینک یو بھائی
آئی ول ٹیک دس ایز اے کمپلیمنٹ فرام یو

شمشاد بھیا کا سارا کام ہے یہ۔۔ تھینک یو شمشاد بھیا
 
شمشاد

لائبریرین
مقدس ، آپ کی اردو نہ جانے ڈویلپ ہوئی یا نہیں لیکن انٹرویو کی بدولت ہماری انگریزی بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ :battingeyelashes:
بہت عرصہ بعد ایک دلچسپ انٹرویو پڑھنے کو ملا۔ شمشاد بھائی کا شکریہ کہ مقدس سے اتنے دلچسپ سوال آسان پیرائے میں پوچھ رہے ہیں۔

ساجد بھائی آپ بھی تو کچھ سوال پوچھیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
انگلش اور اردو کے علاوہ کتنی زبانوں پر عبور حاصل ہے؟

اردو محفل پر آپ کے پسندیدہ تین اراکین۔۔؟

شاعری کیسی لگتی ہے؟

کوئی ایسی کتاب جیسے بہت بار پڑھا اور ہر بار پہلے سے زیادہ اچھی لگی؟

اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟

باقی بعد میں ابھی مجھے کھانا بنانا ہے:)
 
مقدس

لائبریرین
انگلش اور اردو کے علاوہ کتنی زبانوں پر عبور حاصل ہے؟
بس انگلش اینڈ اردو میں ہی۔۔

اردو محفل پر آپ کے پسندیدہ تین اراکین۔۔؟
بس زیادہ بات ہی تین سے ہوتی ہے
سعود بھیا
شمشاد بھیا
ناعمہ
اینڈ بلیو می آئی اونلی کم ہیر ایوری ڈے بیکاز آف دیز پیپل

شاعری کیسی لگتی ہے؟
بہت اچھی۔۔ لیکن جسٹ فور ریڈنگ۔۔ مائی نانا جی یوز ٹو گو آل آف آس شاعری بکس ایز اے پریزنٹ۔۔

کوئی ایسی کتاب جیسے بہت بار پڑھا اور ہر بار پہلے سے زیادہ اچھی لگی؟

ایک بک پڑھی تھی۔۔ اس کی سمجھ بھی نہیں آئی تھی زیادہ۔۔ لیکن بار بار اس کو سمجھنے کے لیے پڑھا اور پھر کچھ کچھ سمجھ آیا۔۔اور زیادہ نہیں لیکن آئی واز گلیڈ دیٹ آئی ریڈ دیٹ بک۔۔لبیک بائے ممتاز مفتی۔۔
میں نے ابھی اس کو بہت بار پڑھنا ہے ٹو انڈر سٹینڈ اٹ

اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟
آئی ڈاؤنٹ نیڈ تھری ورڈز۔۔ ون از انیف فار می۔۔ ویچ از "اسٹوپڈ"

باقی بعد میں ابھی مجھے کھانا بنانا ہے:)
میرے لیے بھی پلیزز
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس انگلش اینڈ اردو میں ہی۔۔

بس زیادہ بات ہی تین سے ہوتی ہے
سعود بھیا
شمشاد بھیا
ناعمہ

اینڈ بلیو می آئی اونلی کم ہیر ایوری ڈے بیکاز آف دیز پیپل

بہت اچھی۔۔ لیکن جسٹ فور ریڈنگ۔۔ مائی نانا جی یوز ٹو گو آل آف آس شاعری بکس ایز اے پریزنٹ۔۔

ایک بک پڑھی تھی۔۔ اس کی سمجھ بھی نہیں آئی تھی زیادہ۔۔ لیکن بار بار اس کو سمجھنے کے لیے پڑھا اور پھر کچھ کچھ سمجھ آیا۔۔اور زیادہ نہیں لیکن آئی واز گلیڈ دیٹ آئی ریڈ دیٹ بک۔۔لبیک بائے ممتاز مفتی۔۔
میں نے ابھی اس کو بہت بار پڑھنا ہے ٹو انڈر سٹینڈ اٹ

آئی ڈاؤنٹ نیڈ تھری ورڈز۔۔ ون از انیف فار می۔۔ ویچ از "اسٹوپڈ"

میرے لیے بھی پلیزز

میں اور سعود لالہ تو ٹھیک ہے پر شمشاد لالہ تو ہیں ہی صدا کے کنجوس:party:
اسٹوپڈ کیوں ؟؟؟؟

ہاں ہاں شیور کیوں نہیں:)
 
Top