ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

زیک

مسافر
یہ کیا لکھا؟ اب اس کی اجازت ہےo_O

یہ میرا خیال ہے ہے بنگالی زبان کا یا ہندی زبان کا کوئی جملہ ہے
سب پنجابی لکھتے پھرتے ہیں میں نے پنجابی ہی میں ایک جملہ کیا لکھ دیا کسی کو سمجھ ہی نہیں آ رہا۔
 
arifkarim

معطل
یہ میرا خیال ہے ہے بنگالی زبان کا یا ہندی زبان کا کوئی جملہ ہے
جب یہ پنجابی ہے ہی نہیں تو سمجھ کیا آئے گی:po_O
یہ گرمکھی رسم الخط میں لکھا ہے۔ پنجابی ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے :)
سب پنجابی لکھتے پھرتے ہیں میں نے پنجابی ہی میں ایک جملہ کیا لکھ دیا کسی کو سمجھ ہی نہیں آ رہا۔
ہم پنجابی عربی رسم الخط میں یہاں لکھتے ہیں۔ گرمکھی میں نہیں۔
 
یہ بحث ختم ہوگئی کیا؟
اچھا تو آپ اس بحث کے ڈر سے اتنا عرصہ آئیں ہی نہیں ؟ :tongueout4:
یہ نہ ختم ہونے والی بحث ہے بلکل ایسے جیسے آم کھا لینے کے بعد پی جانے والی کچی لسی۔
پانی ڈالتے جائیں، بڑھاتے جائیں اور کٹھی میٹھی لسی کے مزے لیتے جائیں۔ :cool2:
پر ۔۔۔۔ آپ اتنا عرصہ کہاں گم شد رہی ہیں ؟ کسی سے رُس کے تو نہیں گئی تھیں ؟
 
ہادیہ

محفلین

ہاں جی:p
اچھا جی مگر لسی بھی تو پینے کے بعد ختم ہوجاتی ہے:p
ہاں جی رُس کر ہی گئی تھی مگر کس سے یہ نہیں بتانا۔
پھر میں نے سوچا ٹینشن فری ہوکر جیو،پرواہ کرنا چھوڑ دی اب:p
 
پھر میں نے سوچا ٹینشن فری ہوکر جیو،پرواہ کرنا چھوڑ دی اب:p
یہ بات(y)
آپ یسو پنجو اب بھی کھیلتے ہیں ویسے؟یا اب بڑے ہوگئے ہیں؟:p
جی۔ میں تو چڑی اڈی کاں اڈا بھی کھیلتا
اور
کبھی کبھی تو گلی ڈنڈا بھی کھیل لیتا
 
شہناز

محفلین
میری اس ناقص رائے میں پنجابی ایک قومی ز بان کی طرح ہے پاکستان میں اردو کے بعد سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان اگر کوئی اپنی مادری زبان یہاں استعمال کرتا ہے تو اس کو حق ہے جس کو نہیں آتی اس بے چارے کیا قصور کہ اس کو پنجابی لکھنے سے روکا جارہا ہے بلکہ اس کو اپنے درمیان خوش آمدید کہیں اور جیسا کہ اوپر حمیر یوسف جی نے کہا ہے کہ وہ کسی اور فورم پر جاکر یہ پنجابی میں لکھیں محترم اگر آپ کو نہیں آتی تو کسی نہ کسی کو تو آتی ہوگی اور یہ فورم پورے پاکستان میں تو کیا دنیا میں پڑھا جاتا ہے اگر کوئی کل کو جرمن میں لکھ دے تو اس کو کیا کہو گے اگر کوئی انگریزی میں لکھ دے اور جس بے چارے کو انگلش کی سمجھ ٹھیک سے نہ آتی ہو تو وہ اس کو جھاڑدے کہ جاؤ کوئی دوسرا انگلش کا فورم دیکھو یہاں ہمیں انگلش نہیں آتی پھر تو جس کو اردو نہیں آتی ہوگی تو وہ کیا کرے اگر چہ اردو فورم ہے لیکن کسی کو پابند نہیں کیا گیا کہ یہاں کوئی اور زبان لکھنا منع ہے ۔
 
پنجابی نال دشمنی ایتھے وی آ گئی اے؟ فارسی، انگریزی، سارے سلسلے چل رہے نیں تے پنجابی ای کیوں مندی لگدی اے؟ ایہ کدھرے اوہی رولا تے نہیں، پنجاب والا؟
 
پنجابی نال دشمنی ایتھے وی آ گئی اے؟ فارسی، انگریزی، سارے سلسلے چل رہے نیں تے پنجابی ای کیوں مندی لگدی اے؟ ایہ کدھرے اوہی رولا تے نہیں، پنجاب والا؟
نہیں سر۔
پنجابی سیکشن کے علاوہ پنجابی میں لکھنے پر بات ہوئی تھی اور معترضین ٹھیک ہی کہہ رہے تھے سو ہم گناہگاروں نے معذرت کر لی تھی۔
پر اسی باز فیر وی نہیں آئے تے ہن وی لکھدے رہنے آں :p
 
نہیں سر۔
پنجابی سیکشن کے علاوہ پنجابی میں لکھنے پر بات ہوئی تھی اور معترضین ٹھیک ہی کہہ رہے تھے سو ہم گناہگاروں نے معذرت کر لی تھی۔
پر اسی باز فیر وی نہیں آئے تے ہن وی لکھدے رہنے آں :p
جیہڑے پنجابی لڑیاں وچ انگریزی لکھ رہے نیں، اونہاں وی پچھو نا۔ نہیں تے پھر گل تے نہ ہوئی!
 
Top