ایک آئی فون

قیصرانی

لائبریرین
تھری ڈی ٹچ تو یہ ہے کہ آپ فون سکرین کتنے زور یا پریشر سے پریس کرتے ہیں۔ اسے فون کے انٹرفیس اور ایپس میں مختلف کاموں کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
جی، اب واضح ہوا ہے۔ مگر ای ای والوں کے پاس اتنے نکمے کارندے، یہ بات حیرت کا سبب بنی
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر آپ کوئی اوکھا کام نہیں کر رہے تو زیادہ سیکورٹی کی پرواہ نہ کریں. فون استعمال کے علاوہ انجوائے بھی کریں.
اوکھے کام کی بات نہیں ہو رہی۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہارڈ ویئر میں اینڈرائیڈ بیسڈ فون آئی فون سے دو یا تین گنا زیادہ بہتر یا زیادہ طاقتور ہیں تو آئی فون زیادہ بہتر کیسے پرفارم کرتا ہے۔ ظاہر ہے کہ مسئلہ ہارڈ ویئر کا نہیں ہے بلکہ سافٹ ویئر کا ہے۔ جب سافٹ ویئر آپ کو سست بنا رہا ہے تو پھر اس کا کیا فائدہ؟ یاد رہے کہ کمپیوٹر کا سب سے بڑا فائدہ اس کی درستگی اور رفتار ہے۔ سمارٹ فون بھی یہی چیز ہے
 

زیک

مسافر
ایپل سٹور یہاں نزدیک نہیں ہے۔ اس لیے سوچ رہا تھا کہ پہلے ایک دو بار دیکھ لوں کہ ہاتھ میں کیسا لگتا ہے، فانٹس کیسے ہیں، ڈسپلے اور دیگر خصوصیات کیسی ہیں
کہاں جنگل بیابان میں رہتے ہیں جہاں ایپل سٹور بھی نہیں ہے۔
 

arifkarim

معطل
جی، اب واضح ہوا ہے۔ مگر ای ای والوں کے پاس اتنے نکمے کارندے، یہ بات حیرت کا سبب بنی
ای ای کس چڑیا کا نام ہے؟ ویسے زیک کی بات درست ہے۔ میں نے بھی اپنا آئی فون ایپل اسٹور سے ہی لیا تھا۔ وہ لوگ اتنے کاکے نہیں ہیں جو تھری ڈی ٹچ کی صحیح تعریف نہ کر سکیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ای ای کس چڑیا کا نام ہے؟ ویسے زیک کی بات درست ہے۔ میں نے بھی اپنا آئی فون ایپل اسٹور سے ہی لیا تھا۔ وہ لوگ اتنے کاکے نہیں ہیں جو تھری ڈی ٹچ کی صحیح تعریف نہ کر سکیں۔
موبائل نیٹ ورک پروائیڈر ہے۔ میرے پاس تھری نیٹ ورک ہے، مگر یہ آرگوس کے سامنے تھا تو واپسی پر ایسے ہی اندر چلا گیا
 
Top