ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

فہیم

لائبریرین
پہلے تو سننے میں آیا تھا اس میں ڈیوان جانسن (دی روک) کو بھی کاسٹ کیا گیا۔
لیکن اتنی خطرناک کاسٹ کے بعد تو اس فلم کا دورانیہ میں عام فلموں کے مقابلے
دو گناہ تو ہونا چاہیے :ROFLMAO:
 
watch
لیں جی اسکا پہلا فل لینتھ ٹریلر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا ہے ناں اگر فلاپ ہو جائے ، مجھے ایسا لگتا ہے ایسی فلموں نے دنیا میں جرائم اور تشدد میں اضافہ کیا ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس میں مقامی بندے کاسٹ کرکے ری میک بناؤ :)
چھوٹاغالبؔ
کاشف اکرم وارثی
محب علوی
کاسٹنگ اور آڈیشن جاری ہیں - دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت فنکار رجوع کریں

زحال بھائی ، سیاسی و مذہبی حلقے شامل رکھیں گے یا نہیں اور ان حلقوں سے کون کون شامل ہو گا ؟
 
Top