ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

کل ہے انٹرنیٹ پر ایکسپینڈبلز 2 کے پوسٹر ریلیز ہوئے سوچا یہاں شئیر کردوں
bruce-willis-looks-badass-in-the-expendables-2-character-poster-101619-01-470-75.jpg
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یار اس فلم کا پہلا حصہ دیکھ کر افسوس ہوا تھا کہ کیوں دیکھی
لیکن اب اس مین مسٹر چرچ "بروس ولس" کو ایکشن میں دیکھ کر لگتا ہے شاید اس بار کچھ اچھا ایکشن دیکھنے کو ملے
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جیسے پچھلی فلم میں جیسن سٹیتھم، اور جیٹ لی کو خجل کیا تھا، اس میں وان ڈیم اور آرنلڈ کے ساتھ بھی یہی نہ کیا ہو
اتنی بڑی کاسٹ اور اتنی بکواس فلم
 
آدھے سے زیادہ تو بابے ہیں اس میں
بروس ولز۔آرنلڈ۔سلویسٹر سٹالون۔مکی رورک
ان چاروں کی عمریں ساٹھ سال سے اوپر ہیں۔اس عمر میں پاکستانی تو بابے بن جاتے ہیں اور ان کے گوڈے،گٹے،جوڑ درد کرنے لگ جاتے ہیں لیکن یہ صاحبان رائفلیں اٹھائے قتل در قتل کریں گے
 
Top