ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

اس میں مقامی بندے کاسٹ کرکے ری میک بناؤ :)
چھوٹاغالبؔ
کاشف اکرم وارثی
محب علوی
کاسٹنگ اور آڈیشن جاری ہیں - دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت فنکار رجوع کریں

مجھے ہیرو تو نا بنانا بلکہ ویلن بنا ڈالوں ۔ سیاست دانوں کا قتل عام کرنے کا پورا شوق پورا کرنا ھے مجھے۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
تمام باصلاحیت افراد اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے اور مذکورہ بالا فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے
حسیب نذیر گِل سے رابطہ کریں جو اس ایکشن فلم کی ہدایتکاری کے فرائض انجام دیں گے
 
Top