ایچ ٹی ایم ایل بلکل نان فنکشنل ہے۔

تفسیر

محفلین
ایک ہفتہ سے ایچ ٹی ایم ایل بلکل کام نہیں کر رہا - میرے علم عروض کےسب سبق بیکار ہو گے ہیں۔
ایچ ٹی ایم ایل استعمال کئے ہوئے پرانے خطوط تب تک ٹھیک رہتے ہیں جب تک ان میں کوی تبدیلی نہ کی جائے۔ اگر ان کو پھر سے ارسال کرو تو ان کی بھی فارمیٹ ختم ہو جاتی ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
تفسیر بھائی میرا ای میل ایڈریس میرے تعارف سے دیکھ لیں۔ مجھے یاہو پر ایک دو ایسی ایچ ٹی ایم ایل والی فائل بھیج دیں۔ میں‌دیکھ کر رائے دینے کی کوشش کروں گا۔
بے بی ہاتھی
 
تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تفسیر بھائی میرا ای میل ایڈریس میرے تعارف سے دیکھ لیں۔ مجھے یاہو پر ایک دو ایسی ایچ ٹی ایم ایل والی فائل بھیج دیں۔ میں‌دیکھ کر رائے دینے کی کوشش کروں گا۔
بے بی ہاتھی

قیصرانی بھائی - میری ایچ ٹی ایم ایل فائل ٹھیک ہیں اور کام کرتی ہیں - خرابی بی بی کوڈ اور فورم میں ہے۔ جب آپ بی بی کوڈ ارسل کرتے ہیں تو پی ایچ بی کا کام اسکو ہر دفعہ ایچ ٹی ایم ایل میں تبدیل کرنا ہے۔
اس وقت پی ایچ بی - ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں سے ارگومینٹ نکال رہا ہے۔
مثال کے طور پر میں ٹیبل کی پہلی لائن لکھ رہا ہوں آُپ کو کیا نظر آرہا ہے؟

[html:475c9078c7]
<table>
ٔ[/table]
[/html:475c9078c7]

آپ کو صرف یہ نظر آئے گا

[html:475c9078c7]
ٔ<table>
</table>
[/html:475c9078c7]

:( :(
 
قیصرانی

لائبریرین
ہمم، مجھے بھی ابھی یہی مسئلہ پیش آرہا ہے۔ اب میری طرف سے معذرت۔ اگر آپ کو پتہ چلے تو مجھے بتائیں، مجھے پتہ چلا تو میں‌آپ کو۔
بے بی ہاتھی
 
زیک

مسافر
تفسیر: لگتا ہے محفل کے اپگریڈ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ چیک کرتا ہوں کہ اس کا کیا حل ہے۔

[html:bf394f4277]<table><tr><td>11</td><td>12</td></tr>
<tr><td>21</td><td>22</td></tr></table>[/html:bf394f4277]

یہ تو کام کر رہا ہے۔ مگر بارڈر نظر نہیں آ رہے۔
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
تفسیر: لگتا ہے محفل کے اپگریڈ سے یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ چیک کرتا ہوں کہ اس کا کیا حل ہے۔

[html:c6d5f76e27]
<table><tr><td>11</td><td>12</td></tr>
<tr><td>21</td><td>22</td></tr></table>
[/html:c6d5f76e27]

یہ تو کام کر رہا ہے۔ مگر بارڈر نظر نہیں آ رہے۔

زکریا صاحب - ٹیبل کے اسٹیٹمینٹ میںwidth=95% یا فونٹ کے اسٹیٹمینٹ میں font size=7 color=Red ڈال کر دیکھے ۔ تو وہ بھی کام نہیں کریں گے۔
ارسال کے بعد پیڈ کا کوڈ بھی تمام ارگومینٹ نکال دیتا ہے اسطرح آپ کا اوریجنل بھی بدل جاتا ہے۔ مسلہ بی بی کوڈ کو ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں منتقل کرنے کا ہے یہ تبدیلی پی ایچ بی submit (ارسال) کرنے کے وقت کرتا ہے۔
میں نے بے وقوفی کی کہ سب یونیکوڈ کا کام آن لائن پر کیا- کوئی بیک اپ نہنں ہے
۔۔۔ :( :( :( :( :( :( :( :(
 
زیک

مسافر
یہی میں دیکھ رہا ہوں۔ فی الحال مسئلہ سمجھ نہیں آ رہا کیونکہ ٹیسٹ محفل جس پر سب کچھ تقریباً یہی ہے وہاں یہ ٹھیک کام کر رہا ہے۔ دیکھتا ہوں کہ کیا فرق ہے دونوں میں۔

یہ تو اچھا نہیں ہے کہ آپ کے پاس بیک‌اپ نہیں ہے۔ میرے پاس ڈیٹابیس کا سب سے پرانا بیک‌اپ آٹھ مئی کا ہے۔ میں اسے سنبھال لیتا ہوں تاکہ مسئلہ صحیح ہو جانے کے بعد وہاں سے آپ کی پوسٹس restore کر سکیں۔
 
شکریہ زکریا صاحب ۔ آپ کا بیک اپ لائف سےور کا کام کرے گا - ویسے تو میرے پاس ان پیج کی فائل ہیں۔ لیکن انہیں پھر سے یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا ہوگا اور ایچ ٹی ایم ایل میں فارمیٹ کرنا پڑے گا - سبق یہ سیکھا کہ آف لائن بیک اپ کرنا صروری ہے ۔
 
دوست

محفلین
میرے پاس آپ کے تمام اسباق کی نقول موجود ہیں یعنی 15 تک۔ میں نے انھیں پورا پورا صفحہ اتار لیا تھا اگرچہ ابھی تک ایک بھی سبق پڑھ نہیں سکا ہوں۔ اگر کہیں تو وہ بھیج دوں۔
 
زیک

مسافر
ایک اور ٹیسٹ:

[html:d8bf8d5e6c]<table width="80%" border="1"><tr><td>11</td><td>12</td></tr>
<tr><td>21</td><td>22</td></tr></table>[/html:d8bf8d5e6c]
 
زیک

مسافر
مسئلہ تو حل ہو گیا۔

اب تفسیر یہ بتائیں کہ آپ کی کونسی پوسٹس کو بیک‌اپ سے restore کرنا ہے؟
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
مسئلہ تو حل ہو گیا۔

اب تفسیر یہ بتائیں کہ آپ کی کونسی پوسٹس کو بیک‌اپ سے restore کرنا ہے؟

شکریہ زکریہ صاحب۔
دراصل میں نے بیک اپ استعمال کرنے کا خیال چھوڑ دیا ھے کیونکہ سبق ڈبلو ڈبلو تھری - ایچ ٹی ایم ایل میں تھے۔ بی بی کوڈ میں تبدیل کرنے میں اتنا ہی وقت لگتا ہے جتنا کہ سبق کو بی بی کوڈ میں لکھنا۔
سبق کا مواد تو میرے پاس موجود ہے۔ عربی سیکھے کے پانچوں سبق تبدیل کرچکا ہوں - علم عروض کے 12 سے 20 تک کے سبق بھی تبدیل کر چکا ہوں۔

سب سے زیادہ ضروری ٹیبلز تھے جو آپ نے صحیح کردیے جس کا بہت بہت شکریہ۔
 
تفسیر

محفلین
دوست نے کہا:
میرے پاس آپ کے تمام اسباق کی نقول موجود ہیں یعنی 15 تک۔ میں نے انھیں پورا پورا صفحہ اتار لیا تھا اگرچہ ابھی تک ایک بھی سبق پڑھ نہیں سکا ہوں۔ اگر کہیں تو وہ بھیج دوں۔

شکریہ دوست صاحب۔

سبق ڈبلو ڈبلو تھری - ایچ ٹی ایم ایل میں تھے۔ فورم میں ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیبلز اب کام کر رہے ہیں دوسرے فنکشن کام نہیں کررہے۔ لہذا میں بی بی کوڈ استعمال کروں گا - سبق کو بی بی کوڈ میں تبدیل کرنے میں اتنا ہی وقت لگتا ہے جتنا کہ سبق کو بی بی کوڈ میں لکھنا۔
سبق کا مواد تو میرے پاس موجود ہے۔ عربی سیکھے کے پانچوں سبق تبدیل کرچکا ہوں - علم عروض کے سبق نمبر 12 سے 20 تک تبدیل کر چکا ہوں۔
 
Top