ایویں ہی کا اقتباس

فہیم

لائبریرین
اب دیکھیں یہ والی بات میں کیسے سمجھوں بھلا؟
منزل پر پہنچ کر بھی آگے جانا ہے جو رستہ چاہیے۔ جیسے اس کو ایسے سمجھیں گے کہ بندہ مختلف رستوں گلیوں وغیرہ سے ہو کر اپنے گھر پہنچے تو منزل آگئی ناں اب کونسا رستہ چاہیے۔
ہیں یہ میں کیسی باتیں کرنے لگ گئی ہوں۔۔پتا نہیں کیا!
یہ تو جن کی بات ہے وہی سمجھائیں :)
 
نیلم

محفلین
اب دیکھیں یہ والی بات میں کیسے سمجھوں بھلا؟
منزل پر پہنچ کر بھی آگے جانا ہے جو رستہ چاہیے۔ جیسے اس کو ایسے سمجھیں گے کہ بندہ مختلف رستوں گلیوں وغیرہ سے ہو کر اپنے گھر پہنچے تو منزل آگئی ناں اب کونسا رستہ چاہیے۔
ہیں یہ میں کیسی باتیں کرنے لگ گئی ہوں۔۔پتا نہیں کیا!
کبھی کبھی انسان منزل پر پہنچ کےبھی بھٹک جاتاہےجسےوہ منزل سمجھ کےرُکتاہےکبھی کبھی وہ منزل نہیں ہوتی ،پھر نہ تو واپسی کاکوئی راستہ ہوتاہےاورنہ آگےکوئی راستہ نظر آرہاہوتاہے:)
 
فہیم

لائبریرین
یس تبھی تو کہا کہ پہلی والی کٹیگری میں ہی ہوں میں:)
تو پھر دیکھیں دوسری والی کا راستہ قریب ہی کہیں ہوگا
اگر نہیں دکھائی دیتا تو ایک کپ چائے پئیں ساتھ میں کسی کو مہمان بھی رکھ لیے گا :p
چائے پینے سے آنکھیں چونکہ اچھی طرح کھل جانی ہیں اور پھر راستہ بھی نظر آجانا ہے :)
 
Top