ایویں ہی کا اقتباس

فہیم

لائبریرین
مجھے روٹیاں بنانی آتی ہیں ناں بھیا
اور کبھی کبھی کسی چیز کو بنانے کا شوق ہو رہا ہو تو بنا لیتی ہوں۔
اور مجھے بس روٹیاں ہی بنانی نہیں آتیں :)

ویسے تمہیں کیا کیا چیزیں بنانا اچھا لگتا ہے جو تم بہت شوق سے بناتی ہو :)
املی کے کھٹے کے علاوہ:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور مجھے بس روٹیاں ہی بنانی نہیں آتیں :)

ویسے تمہیں کیا کیا چیزیں بنانا اچھا لگتا ہے جو تم بہت شوق سے بناتی ہو :)
املی کے کھٹے کے علاوہ:p
امم
فرائیڈ رائس، کبھی کبھی پین کیک اور چپس اور کبھی املیٹ مختلف قسم کے
بھیاااا ۔۔کیا یاد کروا دیا۔
 
فہیم

لائبریرین
امم
فرائیڈ رائس، کبھی کبھی پین کیک اور چپس اور کبھی املیٹ مختلف قسم کے
بھیاااا ۔۔کیا یاد کروا دیا۔
زبردست۔
بس پھر روز بنایا کرو اور کھایا بھی کرو یہ چیزیں :)

میں نے شاید گلا خراب کرنے کا نسخہ یاد کروا دیا:eek:
 
فہیم

لائبریرین
ابھی تو ٹائم نہیں ہوتا بھیا
مڈ ٹرم ہونے والے ہیں عید کے بعد
املی کو مس کررہی ہوں :(
ایسے بھی کیا پڑھائی کہ انسان کھانا پینا ہی ٹھیک سے نہ کرے :)
اس سے تو خود پڑھائی میں حرج آنے کا خدشہ ہوئینگ۔

اور لگتا ہے املی کو نظر بند کردیا گیا ہے
تبھی تم کو یا آئینگ وہ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسے بھی کیا پڑھائی کہ انسان کھانا پینا ہی ٹھیک سے نہ کرے :)
اس سے تو خود پڑھائی میں حرج آنے کا خدشہ ہوئینگ۔

اور لگتا ہے املی کو نظر بند کردیا گیا ہے
تبھی تم کو یا آئینگ وہ :)
ٹھیک سے کھاتی ہوں ناں

ہاں ناں بھیا آپ ہی لا دیں
 
فہیم

لائبریرین
ٹھیک سے کھاتی ہوں ناں

ہاں ناں بھیا آپ ہی لا دیں
تمہارے ٹھیک کا اندازہ ہے مجھے :)

اور املی تو آج کل اچھی نہیں آئینگ اس لیے آج کل املی سے دوستی نہ رکھو :)
اس کی جگہ خشک آلو بخاروں کا میٹھا بنا لیا کرو۔ وہ املی سے زیادہ مزے کا ہوتا ہے :)
 
خشک خوبانیاں لے کر آئے تھے ہم شہر سے
تو وہ کھا رہی تھی میں۔۔کتنے مزے کی ہوتی ہیں ناں بھیا!۔۔کھٹی کھٹی سی
 
فہیم

لائبریرین
خشک خوبانیاں لے کر آئے تھے ہم شہر سے
تو وہ کھا رہی تھی میں۔۔کتنے مزے کی ہوتی ہیں ناں بھیا!۔۔کھٹی کھٹی سی
کسی کے نکاح کے حصے بٹتے ہیں تو میں ان میں پہلے خشک خوبانیاں ہی دیکھتا ہوں :)
واقعی بہت مزے کی ہوتی ہیں اور جب میں کوئٹہ گیا تھا تو میں نے ان کا شربت بھی پیا تھا وہ بھی مزے کا تھا کھٹا کھٹا :)
 
Top