ایویں ہی کا اقتباس

فہیم

لائبریرین
دل میں کیا ہوتا ہے بھلا؟
مجھے کیا پتا بھلا؟
دل میں ایک پوری دنیا آباد ہوتی ہے۔
بہت پیارے پیارے لوگ رہتے ہیں دل میں۔
کسی کا محل ہوتا ہے تو کسی کے بہت پیارے پیارے باغات :)

اور بس یہ سب دل کو آباد رکھتے ہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور منزل پر پہنچ کر بھی راستےکھوجائےتوپھر:)
اب دیکھیں یہ والی بات میں کیسے سمجھوں بھلا؟
منزل پر پہنچ کر بھی آگے جانا ہے جو رستہ چاہیے۔ جیسے اس کو ایسے سمجھیں گے کہ بندہ مختلف رستوں گلیوں وغیرہ سے ہو کر اپنے گھر پہنچے تو منزل آگئی ناں اب کونسا رستہ چاہیے۔
ہیں یہ میں کیسی باتیں کرنے لگ گئی ہوں۔۔پتا نہیں کیا!
 
Top