چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

ماوراء

محفلین
محفلِ ادب کے ایوارڈز:

نامزدگیاں

ایوارڈ: بہترین مزاح نگار

میرے خیال میں یا تو اس ایوارڈ کو 'محفلِ ادب' سے نکال دیا جائے یا پوری محفل کے سب زمروں میں سے ایوارڈ دیا جائے (لیکن وہاں پہلے ہی محفل کی مسکراہٹ موجود ہے) سو میرا خیال یہ ہے کہ اس ایوارڈ کو نکال ہی دیا جائے، وجہ آپ خود دیکھ لیں، پورے سال میں کوئی قابلِ قدر تحریر پڑھنے کو نہیں ملی۔
ٹھیک ہے۔۔ اسے نکال دیتے ہیں۔

محفلِ ادب کے ایوارڈز

ایوارڈ: پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا

معیار: محفلِ ادب کے ذیلی زمرہ 'بزمِ سخن' کے ذیل میں 'پسندیدہ کلام' میں پچھلے ایک سال میں پوسٹ کیے گئے موضوعات۔ اس ایوارڈ کا ریویو کرتے ہوئے مجھے دانتوں تلے پسینہ آ گیا کہ اس ایک سال میں کم و بیش تیرہ سو موضوعات پوسٹ کیے گئے ہیں اور نامزدگیوں کا کام میرے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوا بہرحال میرے خیال میں نامزدگیاں کچھ یوں ہیں (حروفِ تہجی کے لحاظ سے)
مجھے اندازہ ہے کہ یہ کام کتنا مشکل ہے۔۔لیکن پھر بھی آپ نے مکمل کر دیا۔ بہت شکریہ۔:hatoff:
 

ماوراء

محفلین
آج آپ کے پاس آخری دن ہے نامزدگیاں دینے کا۔ میری لسٹ آج رات کو فائنل ہو جائے گی۔۔ اور اس کے بعد اس میں ردوبدل کی بالکل کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔ پچھلی بار کی طرح بعد میں کوئی نہ کہے کہ اِس کا نام بھی ہونا چاہیے تھا یا اُس کا نام بھی ہونا چاہیے تھے۔
 

arifkarim

معطل
آج آپ کے پاس آخری دن ہے نامزدگیاں دینے کا۔ میری لسٹ آج رات کو فائنل ہو جائے گی۔۔ اور اس کے بعد اس میں ردوبدل کی بالکل کوئی گنجائش نہیں ہو گی۔ پچھلی بار کی طرح بعد میں کوئی نہ کہے کہ اِس کا نام بھی ہونا چاہیے تھا یا اُس کا نام بھی ہونا چاہیے تھے۔

ووٹنگ کب شروع ہوگی؟
نیز ایک بات کی یادہانی کرادیں کہ امسال کرپشن کی بالکل اجازت نہیں ہے۔ پچھلے سال میرے سے "بعض" معزز حضرات نے ناحق ووٹ ڈلوائے تھے! :)
 

ماوراء

محفلین
اس بار ایوارڈ جولائی کے اینڈ میں ہی دئیے جا سکیں گے۔۔ کہ اب وقت بہت کم رہ گیا ہے۔
میں کوشش کرتی ہوں کہ 2،3 دن میں ووٹنگ کے لیے سروے فارم بنا لوں۔ میرا خیال ہے 20 تاریخ تک ووٹنگ شروع کر دیں گے۔

اور یہ دوسری بات آپ نے کیا کہہ دی؟:surprise: اور آپ نے ووٹ ڈال دئیے تھے؟:notlistening:

چلیں۔۔ اس بار ووٹ ڈالنے کے اصول پر بھی پہلے ایک پوسٹ کروں گی۔
 

arifkarim

معطل
اس بار ایوارڈ جولائی کے اینڈ میں ہی دئیے جا سکیں گے۔۔ کہ اب وقت بہت کم رہ گیا ہے۔
میں کوشش کرتی ہوں کہ 2،3 دن میں ووٹنگ کے لیے سروے فارم بنا لوں۔ میرا خیال ہے 20 تاریخ تک ووٹنگ شروع کر دیں گے۔

اور یہ دوسری بات آپ نے کیا کہہ دی؟:surprise: اور آپ نے ووٹ ڈال دئیے تھے؟:notlistening:

چلیں۔۔ اس بار ووٹ ڈالنے کے اصول پر بھی پہلے ایک پوسٹ کروں گی۔

شکریہ۔ دوستوں سے انکار مشکل ہے، خاص کر جب وہ اپنے لئے ووٹ ڈلوا رہے ہوں:grin:
اسلئے پہلے تنبیہ کروانے کو کہا ہے تاکہ دوست اس کا تقاضا ہی نہ کریں۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
درستگی نام و اضافہ

السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا
محفل اردو ایوارڈز 2009 کے لئے فعال اراکین محفل نے درج ذیل اراکین کو نامزد کیا ہے ۔

اسپیشل ایوارڈز
1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
الف عین
شمشاد
ابن سعید
نبیل

2 - 2009 کا بہترین ممبر
نبیل
زکریا
-جمیل نستعلیق
-علوی امجد
-خرم
-ظفری

3 - پسندیدہ فی میل رکن
تعبیر
ماوراء
بوچھی
سیدہ شگفتہ
سارہ

4 - پسندیدہ میل رکن
نبیل
زکریا
الف عین (اعجاز صاحب)
شممشاد
محمد وارث
ظفری

محفل ادب ایوارڈز
5 - ایوراڈ: بہترین لکھاری
(حروفِ تہجی کے لحاظ سے)
1- خرم شہزاد خرم
2- سارہ پاکستان
3- ش زاد
4- عندلیب
5- م م مغل
6- محمد وارث

6 - 2009 بہترین شاعر
(حروفِ تہجی کے لحاظ سے)
1- آصف شفیع
2- سلیمان جاذب
3- ش زاد
4- عمران شناور
5- محمد احمد
6- م م مغل
7- نوید صادق

7 - پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا
(حروفِ تہجی کے لحاظ سے)
1- الف نظامی
2- پیاسا صحرا
3- دل پاکستانی
4- سارہ خان
5- سخنور
6- شاہ110
7- عمران شناور
8- فرحت کیانی
9- م م مغل
10- نوید صادق

8 - بہترین مزاح نگار
کوئی نہیں
9 - بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن (یعنی بہترین ابھرتا ہوا شاعر)
(حروفِ تہجی کے لحاظ سے)
1- ایم اے راجا
2- جیا راؤ
3- خرم شہزاد خرم
4- عمار ضیاء خان
5- محمد امین

ارود کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایوارڈز
10-بہترین فانٹ ساز
۔عبدالمجید
-علوی امجد
-جمیل نستعلیق
- محمد عویدص
-شاکر القادری
-ارتضیٰ حسن

11 - بہترین سافٹ وئیر میکر
الف نظامی
محمد علی مکی
نبیل
ابن سعید
محسن حجازی
دوست
سائنسدان

12 - بہترین گرافکس ڈئزائنر
-ابوشامل
-محمد کاشف مجید
-عبد المجید
-شاکر القادری

13 - معاون رکن برائے فانٹ سازی و ٹائپوگرافی
-شاکر القادری
-محسن حجازی
-عارف کریم
-علوی امجد
-عبدالمجید
-نبیل

14 - بہترین رکن برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز
-محمد صابر
-فخر نوید
-ایم بلال
-الف نظامی
عارف کریم

محفل فیملی ایوارڈز
15 - فعال ترین رکن
شمشاد
فاطمہ قدوسی
عبداللہ
علی ذاکر
عارف کریم
ماوراء،
بوچھی،
زینب،
ز ین،
طالوت،
عزیزامین،
فہیم،
سارہ
ابن سعید
نایاب

16 - معاون ترین رکن
عارف کریم
شمشاد
زکریا

17 - بہترین معلوماتی رکن
عارف کریم
نبیل
زیک
ابنِ سعید
طالوت

18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
ملائکہ
فاطمہ

19 - بہترین نیومیل اینٹری
زین
ساقی
عبداللہ
طالوت،
خورشید آزاد
عزیز امین
علی ذاکر
محمد صابر
نایاب

20 - محفل کی مسکراہٹ
خرد اعوان
شمشاد
فہیم
تعبیر
سارہ
زینب

21 - بہترین رکن برائے گپ شپ
کوئی نہیں
22 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
اس ہفتے کے مہمان۔ تعبیر
آج کا شعر (خالق: فرحت کیانی)
آج کا دن کیسا گزرا۔ محسن حجازی

23 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
حجاب
سارہ
سارا
شمشاد

24 . بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
تعبیر
ف-قدسی
ابوکاشان

25 - سیاست کا بہترین رکن
راشد احمد
ظفری
خرم
طالوت
ساجد
ابن حسن

26 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
کوئی نہیں
27 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
تعبیر
علی ذاکر
محمد صابر
طالوت
فخر نوید
شمشاد
ابو کاشان
عارف کریم
عبداللہ
وجی
م م مغل
مطیع الرحمٰن
خرم شہزاد خرم
ظہور احمد سولنگی
عثمان رضا
ف۔قدسی
ساقی
سارہ
فہیم -

مقابلہ جات ایوارڈز
28 - مقابلہ فوٹو گرافی:بہترین فوٹو گرافر
کوئی نہیں
29 - تحریری مقابلہ: بہترین مضمون
کوئی نہیں
لائبریری ایوارڈز
شگفتہ
فرحت


اب دیکھتے ہیں کون خوش نصیب ایوارڈ کا حقدار ٹھہرتا ہے ۔
نایاب​
 

محمد وارث

لائبریرین
محفل کے ایک عام رکن کی حیثیت سے، کچھ مزید نامزدگیاں:

پسندیدہ فی میل رکن۔
تعبیر
ماوراء
بوچھی
سیدہ شگفتہ

پسندیدہ میل رکن
نبیل
زکریا
الف عین (اعجاز صاحب)
شمشماد
ظفری

بہترین معلوماتی رکن میں یہ نام مزید ہونے چاہیئں:

نبیل
زیک
ابنِ سعید

بہترین کھیل یا سلسلہ میں یہ سلسلہ بھی ہونا چاہیئے

آج کا شعر (خالق: فرحت کیانی)
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم نایاب انکل ۔۔ میرا نام کچن اور تصاویر کے لئے تو بالکل نہیں آنا چاہیئے ۔۔ کچن میں پورے سال میں ایک ترکیب لکھی ہے بس ۔۔۔ اور تصاویر تو برائے نام ہی پوسٹ کی ہیں اس لئے اس میں بھی نہیں آنا چاہیئے ۔۔۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم نایاب انکل ۔۔ میرا نام کچن اور تصاویر کے لئے تو بالکل نہیں آنا چاہیئے ۔۔ کچن میں پورے سال میں ایک ترکیب لکھی ہے بس ۔۔۔ اور تصاویر تو برائے نام ہی پوسٹ کی ہیں اس لئے اس میں بھی نہیں آنا چاہیئے ۔۔۔ :)

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
یقین کریں آپ کو نامزد کرنے کی غلطی میں نے نہیں کی ۔
میں نے تو سب دوستوں کی نامزدگیوں کو اک جگہ جمع کر دیا ہے ۔
حالانکہ مجھے یقین ہے کہ آپ ماشااللہ اپنی ماما جانی کی سگھڑ بٹیا ہیں ۔
کچن کی صفائی ستھرائی کا بہت خیال رکھتی ہیں ۔ او ر ماما جانی سے ایوارڈ پا چکی ہیں ۔
نایاب
 

فرخ منظور

لائبریرین
نایاب صاحب اور منتظمین صاحبان میرے خیال میں تمام نامزدگیاں اعداد و شمار دیکھ کر ہونا چاہئیں نا کہ اپنے پسند کے ارکان کی نامزدگیاں کرنا چاہئیں۔ براہِ مہربانی اعداد و شمار کا خاص خیال رکھا جائے اور تمام نامزدگیاں وارث صاحب کے طریقِ کار کے مطابق کی جائیں۔
 

تعبیر

محفلین
ماواراء ایک دفعہ لسٹ فائنل کرنے سے پہلے یہاں پوسٹ کر دیجئے گا تاکہ پھر سے کچھ کاٹ چھانٹ یا اضافہ کیا جا سکے

اس کے علاوہ وقت گزاری کے لیے ایک ٹاپک ایسا بھی ہو جہاں ہم وقت سے پہلے اندازے اور شرطیں لگا سکیں کہ کون وونر ہو گا یا ہونا چاہیے :grin:

نایاب بھائی وعلیکم السلام
فاروقی کا نام ہٹا دیں کہ وہ بینڈ رکن ہے میں نے پہلے ذرا کسر نفسی سے کام لیکر لکھا تھا اب وہ محفل کے ممبر نہیں رہے پر آپ نے اصلیت لکھوا ہی دی

اتنے سارے ممبر نامزد نہیں ہو سکتے زیادہ سے زیادہ چھ
 

تعبیر

محفلین

نایاب

لائبریرین
نایاب صاحب اور منتظمین صاحبان میرے خیال میں تمام نامزدگیاں اعداد و شمار دیکھ کر ہونا چاہئیں نا کہ اپنے پسند کے ارکان کی نامزدگیاں کرنا چاہئیں۔ براہِ مہربانی اعداد و شمار کا خاص خیال رکھا جائے اور تمام نامزدگیاں وارث صاحب کے طریقِ کار کے مطابق کی جائیں۔

السلام علیکم
محترم سخنور بھائی
میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ۔
نامزدگی ایوارڈ کے لئے صرف منتظم ہی کریں تو بہتر ہے ۔
باقی ووٹنگ تو اراکین کا حق ہے ۔
نایاب
 

فہیم

لائبریرین
پسندیدہ میل اور پسندیدہ فی میل رکن والے ایوارڈ میں نام کیا چیز دیکھتے ہوئے لکھے گئے ہیں؟

کیا پتہ کسی کو ان میں سے کوئی پسند نہ ہو اور کوئی اور پسند ہو۔
اس لیے یہ ایوارڈ اس طرح کچھ سمجھ نہیں آرہے۔
 

نایاب

لائبریرین
پسندیدہ میل اور پسندیدہ فی میل رکن والے ایوارڈ میں نام کیا چیز دیکھتے ہوئے لکھے گئے ہیں؟

کیا پتہ کسی کو ان میں سے کوئی پسند نہ ہو اور کوئی اور پسند ہو۔
اس لیے یہ ایوارڈ اس طرح کچھ سمجھ نہیں آرہے۔

السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
آپ بھی اپنے پسندیدہ ارکان کا نام لکھ دیں ۔
لسٹ میں ان کا اضافہ بھی ہو جائے گا ۔
نایاب
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
آپ بھی اپنے پسندیدہ ارکان کا نام لکھ دیں ۔
لسٹ میں ان کا اضافہ بھی ہو جائے گا ۔
نایاب

آج کل میں تھوڑا عزیز امین کے نقشے قدم پر چل رہا ہوں:grin:


ویسے میرا خیال ہے کہ اس کی بجائے رائے شماری کرانے کے ایک الگ تھریڈ کھول دیا جائے۔
وہاں لوگ اس بارے میں اظہار خیال فرمادیں۔
اس طرح‌ خود معلوم ہوجائے گا۔

اب ایسا تو ہونے سے رہا کہ پسند ہونے والوں کو برابر کے لوگ ہی پسند کرجائیں۔
اور فیصلہ نہ ہوسکے۔

اس لیے میری رائے میں ان ایوارڈز کے لے یہ طریقہ بہتر رہے گا۔
 
Top