1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2009

  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    السلام علیکم ،

    2009 ایوارڈز کی لسٹ پوسٹ کر رہی ہوں۔ لیکن یہ لسٹ حتمیٰ نہیں ہے۔ اگر آپ لوگ اس ایوارڈ لسٹ کو چھوٹا یا بڑا کرنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اپنی رائے دے دیں، کیونکہ وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ اور میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ محفل سب کی ہے۔۔اگر سالگرہ کا جشن منانا ہے تو سب کو مل جل کر کام کرنا ہو گا۔۔لیکن مجھے سب سوئے ہوئے لگ رہے ہیں۔ ہاں، جب شادی کا دفتر یا رشتے ہونے کی بات آتی ہے تو سب کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔ یا پھر ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی بات ادھر پہنچانی ہوتی ہے تو اس کے لیے وقت ہی وقت ہوتا ہے۔برائے مہربانی کچھ دن تک شادیوں کو بھول کر اور باقی ایکٹیویٹیز کو بھول کر اس طرف توجہ دیں۔ :evil::evil:

    اسپیشل ایوارڈز

    1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
    2 - ممبر آف دا ائیر
    3 - پسندیدہ فی میل رکن
    4 - پسندیدہ میل رکن

    محفل ادب ایوارڈز
    5 - بہترین لکھاری
    6 - بہترین شاعر
    7 - بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام
    8 - بہترین مزاح نگار
    9 - بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن

    ارود کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایوارڈز
    10- بہترین فانٹ ساز
    11 - بہترین سافٹ وئیر میکر
    12 - بہترین گرافکس ڈئزائنر
    13 - معاون رکن برائے فانٹ سازی و ٹائپوگرافی
    14 - بہترین رکن برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز

    محفل فیملی ایوارڈز
    15 - فعال ترین رکن
    16 - معاون ترین رکن
    17 - بہترین معلوماتی رکن
    18 - بہترین نئی فیمیل اینٹری
    19 - بہترین نیومیل اینٹری
    20 - محفل کی مسکراہٹ
    21 - بہترین رکن برائے گپ شپ
    22 - بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ
    23 - بہترین رکن برائے کچن کارنر
    24 - بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
    25 - سیاست کا بہترین رکن
    26 - بہترین رکن برائے اسلامی تعلیمات
    27 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن

    مقابلہ جات ایوارڈز
    28 - مقابلہ فوٹو گرافی:بہترین فوٹو گرافر
    29 - تحریری مقابلہ: بہترین مضمون

    لائبریری ایوارڈز(شگفتہ یا فرحت)
    ؟
    ؟
    ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 28
  2. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ماوراء آپی خبروں سے حوالے سے بھی ایک ایوارڈ ہونا چایئے جو ممبر محفل میں ملک کے اور ملک سے باہر کی خبریں دیتے ہوں :idontknow: :idontknow: :idontknow:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  3. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترمہ ماوراء بہنا
    سدا خوش رہیں آمین
    آپ نے بہترین مکمل لسٹ بنا دی ہے ۔
    کوئی شعبہ بھی نہیں بچا ۔
    اب تو انتظار ہے کہ کب شروع ہو گا
    یہ جشن سالگرہ محفل اردو ۔
    انشااللہ
    بہت پررونق رہے گا ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ دیکھیں :):grin::rollingonthefloor::laughing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ملائکہ، اس ایوارڈ کا کیا نام ہونا چاہیے؟

    شمشاد بھائی، کیا دکھا رہے ہیں؟:confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو اپنی مسکراہٹ دکھا رہا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ماوراء آپی کی خواہش پر کچھ مزید ایوارڈز شامل کروانا چاہتا ہوں:
    1۔ فانٹ سازی و ٹائپوگرافی میں معاون رکن
    2۔ انفارمیشن و ٹیکنالوجی کی خبریں پوسٹ کرنے والا بہترین رکن
    3۔ بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
    ۔۔۔۔ یہ صرف ذاتی رائے ہے، انکے ٹائٹلز بدلنے کی گنجائش موجود ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  8. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ آپی محفل کی سالگرہ کی باقی تیاریاں کب شروع ہونگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    پتہ نہیں آپ ہی سوچیں یہ تو


    پھپے کٹنی ایوارڈ:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  10. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بس کر ایواڈ کے علاوہ سب ایواڈ ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت خوب، سب کیٹیگریز شامل ہیں، لیکن ایک اور ایوارڈ برائے " بہترین رکن برائے اصلاحِ سخن " بھی ہو تو کیا ہی بات ہوگی، کیونکہ یہاں ہمیں بھی امید ہو جائے گی:)، اور میرا خیال ہیکہ یہ ادب کے زمرے میں ایک ضروری اور اچھااضافہ بھی ہو گا۔ شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    مجھے ان ممبران سے شکائت ہے کہ جو سارا سال تو محفل سے غائب رہتے ہیں لیکن محفل کی سالگرہ یا ایسے ہی مواقع پر فوراً اپنا حق جتانے آ جاتے ہیں اور دوسرے ممبران کو نصیحت و فضیحت شروع کر دیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    سخنور، کس نے نصیحت و فضیحت شروع کی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہماری کیٹیگری کا کوئی انعام یا ایوارڈ نہین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں کونسا ملنا ہے جو ہم یہاں مغز ماری کرتے پھریں۔

    اللہ حافظ پھر ملیں گی کسی نئی پوسٹ میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    وہ تمام ممبران جو پورا سال نظر نہیں آتے لیکن محفل کی سالگرہ یا ایسے ہی کسی موقع پر دوسرے ممبران کو صراطِ مستقیم دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اتنے ناامید کیوں ہیں؟ اپنی کیٹیگری کو اس قدر فعال بنائیں کہ آپ کو بھی ایوارڈ مل سکے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ماوراء ایوارڈز کی فہرست اچھی اور کافی مکمل لگ رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  18. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    وعلیکم السلام

    شاباش ماوراء ویسے تو تمام کیٹگریز میں سے رکن چننا ہے لیکن لطائف والے سیکشن کا ذکر نہیں ہے یہاں

    اس کے علاوہ گپ شپ والا ایوارڈ ہمیشہ شمشاد بھائی لے جاتے ہیں اور خواتین بے چاریاں رہ جاتی ہیں تو کیوں نا اس ایوارڈ کانام مس گپ شپ رکھا جائے اور مسٹر گپ شپ یا پھر محفل کی رانی/محفل کا راجہ

    اس کے علاوہ کچھ فنی ایوارڈز بھی ہوں

    یہ فارم اردو کا ہے تو کیوں نا ایک ایوارڈ اس حوالے سے بھی ہو یعنی بہترین اردو بولنے/لکھنے والا

    میرے جیسوں کے لیے بری اردو لکھنے والا ایوارڈ بھی ہونا چاہیے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  19. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool


    اس بارے میں کچھ سوچیں
    راجا بھائی آپ نے درست فرمایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  20. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اگر مجھے ایوارڈ نا ملا تو بائیکاٹ بائیکاٹ:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر