محب علوی
لائبریرین
یہ ایوارڈ بھی ضروری ہے کہ آئیندہ ناراض ہو کر جانے والے اور خفا ہونے والے ارکان کو اندازہ ہو کہ ان کا نام اس ایوارڈ میں آسکتا ہے
قیصرانی
شمشاد
تفسیر
فہیم
ظفری
ماورا
امن
میرا ووٹ قیصرانی کے لیے کہ کیا خوب ناراض ہوا تھا اور بڑی مشکل سے مانا تھا۔
ویسے شمشاد نے بھی کافی ٹف ٹائم دیا تھا۔
قیصرانی
شمشاد
تفسیر
فہیم
ظفری
ماورا
امن
میرا ووٹ قیصرانی کے لیے کہ کیا خوب ناراض ہوا تھا اور بڑی مشکل سے مانا تھا۔
ویسے شمشاد نے بھی کافی ٹف ٹائم دیا تھا۔