این آراو کالعدم قرار دے دیا گیا

سپریم کورٹ میں جج صاحبان نے این آر او کیس پر فیصلے کو حتمی شکل دے دی، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ آج سپریم کورٹ کے سترہ رکنی فل کورٹ نے این آر او کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی۔کمرہ عدالت میں صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر اور چیئرمین نیب نوید احسن سمیت سیاسی نمائندوں اور وکلا کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔این آر او کیس کی سماعت کے دوران ایوان صدر کا بیان سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا جبکہ عدالتی معاونین نے اپنے دلائل مکمل کئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ سوئس مقدمات ختم کرنے کی کوشش کرکے مقدمات میں اضافہ کیا گیا۔
 
افواہوں کا بازار کھل گیا ہے۔ افواہوں کی دہشت گردی پھیلائی جا رہی ہے۔ الیکٹرانک میڈیا افواہوں کی نفی کرے۔

Watch out for the people spreading roumours by SMS right now.. always try to verify the situation before making a decision... This is very important
.
 
تحریک انصاف کے کارندوں نے فیس بک پر من گھڑت خبریں پھیلانا شروع کر دی ہیں۔
ایک نمونہ دیکھئے
15753_105540536128655_100000181267794_144807_3082745_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو لیکن مزہ تو جب ہے کہ این آر او کے تحت فائدے اٹھانے والے چھری تلے بھی تو آئیں۔
 
Top