اینٹرانس ترجمہ ٹول

الف عین

لائبریرین
قادر، رام کرشنا وغیرہ نے پو فائلوں کا ایک ایڈیٹر فراہم کیا ہے۔ ای ٹرانس نامی یہ کھلا ماخذ سافٹ وئیر سورس فورج کا ایک پروجیکٹ ہے اور انڈک کو خاص طور پر مدِّ نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ شاید دوستوں کو اچھا لگے:
یہ یہاں مل سکتا ہے:
https://sourceforge.net/projects/entrans/
 

زیک

مسافر
یہ آپ نے کام کا ٹول بتایا ہے۔ اس کا انڈک والا حصہ تو ہمارے direct کام کا نہیں (اگرچہ ہم اس کی جگہ اردو ویب‌پیڈ ڈالنے کی کوشش کر سکتے ہیں) مگر آن‌لائن ترجمہ مل کر کرنا کم‌ از کم شروع میں بہت بہتر رہتا ہے۔
 

دوست

محفلین
ٹھیک ہے جی دیکھتے ہیں اس سوموار تک۔
زکریا بھائی کیا کہا ای ٹرانز میں اردو ویب پیڈ۔
سچی؟؟؟؟
قسم سے میرا کام آدھا رہ جائے گا ترجمے کے سلسلے میں۔ میں تو کاپی پیسٹ کرکر کے ہلکان ہوجاتا ہوں۔
پر یہ ہوگا کب۔
نبیل بھائی ذرا ادھر بھی توجہ کیجیے گا۔
 

زیک

مسافر
شاکر: کچھ صبر کریں پہلے یہ ورڈپریس کا کام کچھ ہو جائے تو پھر میں دیکھتا ہوں ETRANS کو کہ ہمارے کام کیسے آ سکتا ہے اور کیا اس میں ویب‌پیڈ انٹگریٹ کیا جا سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ابھی ای ٹرانس کو دیکھا ہے۔ مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی اس کی کیونکہ میں نے ابھی تک po فائلوں پر کام نہیں کیا ہے۔ اس میں ویب پیڈ انٹگریٹ کرنا کچھ مشکل تو نہیں ہونا چاہیے۔ پیج پر جہاں ایڈٹ‌ ایریا ہو، وہاں آرام سے اردو ویب پیڈ ڈالا جا سکتا ہے۔ [s:ef8e38faa9]لیکن مجھے ای ٹرانس usability کے اعتبار سے پسند نہیں آیا۔ ہر ایک لفظ کو ایڈٹ کرنے کے لیے نئے سرے سے ایڈٹ بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے جس سے پیج ری لوڈ ہوتا ہے اور اس کے بعد سبمٹ پریس کرنے کے بعد ری لوڈ ہوتا ہے۔ یوزیبلٹی اس وقت بہتر ہوتی اگر ہر لفظ کے آگے ایک ایڈٹ ایریا موجود ہوتا۔[/s:ef8e38faa9]

آہ۔ میں نے ابھی دیکھا ہے کہ Edit All پر جانے سے تمام الفاظ کے سامنے ایڈٹ ایریا آ جاتا ہے۔ دیکھتے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے اس بارے میں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے تو فائر فاکس استعمال کرنے والے میری لکھی ہوئی یوزر سکرپٹ کے ذریعے ویب پیڈ کو ای ٹرانس کے پیج پر استعمال کر ہی سکتے ہیں۔۔ پھر بھی میں نے اس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر دیا ہے۔ خوش۔ :)

3_entrans_urdu_1.jpg
 

دوست

محفلین
جیتے رہیے۔
اب دھودوں نہایے پوتوں پھلیے کچھ عجیب سا لگے گا میرے منہ سے تاہم کہہ رہا ہوں۔
میرے بس میں ہوتا تو آپ کو اس کے بدلے جنت + ستر +ستر بونس حوریں دلوا دیتا۔
اچھا اس کو اتاروں کہاں سے کوئی جگہ بھی تو بتائیے ۔سکرین شاٹ دیکھ کر خوش ہی ہوا جاسکتا ہے۔
 

زیک

مسافر
شاکر ایک دو دن انتظار کر لیں۔ میں اردوویب کا سرورق مکمل کرنے کے بعد اینٹرانس کو نصب کرتا ہوں۔
 

دوست

محفلین
ٹھیک ہے جناب میں منتظر ہوں۔
ویسے میرے خیال میں تو یہ پو ایڈٹ کی طرح کا آف لائن مدوَن ہوگا۔ یہ تو لانچ پیڈ جیسی کوئی چیز لگتی ہے۔
 

زیک

مسافر
یہ لانچ‌پیڈ جیسا ہی ہے مگر اس سا خوبصورت نہیں۔ مگر فائدہ یہ ہے کہ ویب‌پیڈ اینٹگریٹڈ ہو گا اور یہ ہمارے سائٹ پر ہمارے کنٹرول میں ہو گا۔
 

الف عین

لائبریرین
کروناکر کا ای میل آیا ہے۔ اس نے ای ٹرانس کو انٹگریٹ کر دیا ہے۔ ان کے ہی الفاظ:
[align=left][align=left:3e73ea5be4]I have set up the online translation tool entrans (entrans.sf.net), to use for Hindi translation & review work.
Its available at http://www.indlinux.org/entrans/
volunteers can register an account and start translating & reviewing online, or can also download the PO file, work offline and submit it back online (to be uploaded by admins). to submit suggestions or give votes one need not register, but the suggestions made will have to be approved by 'validators' -registered volunteers with validation previlige given by the admins. As of now the following translations have been uploaded, primarily for review & completing incomplete ones.
Gnome 2.14 ( desktop & developer libs - 35087 strings )Gnome extras ( 19086 strings) XFce 4.2 ( 1223 )
KDE - kdebase & kdelibs ( 20517 )

Applications not in above category will go in foss group (at present only abiword there).
We will use the from now on to review existing work done & manage new translations.
more on this later, meanwhile all welcome to try it out.
Karunakar[/align:3e73ea5be4]
 
Top