تو کیا الطاف حسین میں ظاہری حسن نہیں ہےلیکن ہم تو اس دھاگے میں ظاہری حسن کے دلدادہ ہیں۔
شمشاد بھائی آپ نے ظاہری حسن کے دھاگے کی بات کی رات ہی ایک اور حسین چہرے جناب رحمٰن ملک نے بھی وینا ملک کو پاکستان میں قوم کے پیسوں سے ہر قسم کی سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کردی اللہ وہ آءیں تو سہی !بہت ہے جی۔ مندرجہ بالا تصویر کے پرنٹ نکلوا کر رکھ لیں، بچوں کو ڈرانے کے کام آئیں گے۔
ش ایک اور حسین چہرے جناب رحمٰن ملک