ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

زرقا مفتی

محفلین
x501457_40389320.jpg.pagespeed.ic.BO4TPhciMq.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-07-27&edition=LHR&id=501457_40389320
 
ظفری

لائبریرین
ایم کیو ایم نے 1992 کے آپریشن کے پیشِ نظر یہ اقدام اٹھایا ہے ۔ مگر بھول گئے کہ یہاں پیپلز پارٹی براجمان ہے ۔ حیدرآباد کے کچے قلعہ والے واقعہ سے بھی بچنے کی تیاری کرلیتے ۔
 
کاشفی

محفلین
ن لیگ نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کر کے بہت اچھا کیا - ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے اور محب وطن پارٹی ہے، یہ اتحاد ملک کے وسیح تر مفاد میں ہے -
میں نے بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ نے خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کو حکومت دی ہی اسی لیے ہے تا کہ تحریک انصاف یہاں فیل ہو - عمران کو کہ یہ بات بہت دیر سے سمجھ آئی ہے - ابھی بھی میں کہتا ہوں کہ الله کرے میرے اندازے غلط ثابت ہوں لیکن تحریک انصاف خیبر پختوں خواہ میں ڈلیور نہیں کر سکے گی -
(حسن نثار)
 
یوسف-2

محفلین
نواز شریف کی حب الوطنی تو شاید کسی شک و شبہ سے بالا تر ہو لیکن . . . مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ... کی کسوٹی پر اگر موصوف کو پرکھا جائے تو شاید کوئی قابل تحسین نتیجہ برآمد نہ ہو .:)
 
ن لیگ نے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کر کے بہت اچھا کیا - ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے اور محب وطن پارٹی ہے، یہ اتحاد ملک کے وسیح تر مفاد میں ہے -
میں نے بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ن لیگ نے خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کو حکومت دی ہی اسی لیے ہے تا کہ تحریک انصاف یہاں فیل ہو - عمران کو کہ یہ بات بہت دیر سے سمجھ آئی ہے - ابھی بھی میں کہتا ہوں کہ الله کرے میرے اندازے غلط ثابت ہوں لیکن تحریک انصاف خیبر پختوں خواہ میں ڈلیور نہیں کر سکے گی -
(حسن نثار)
کہا تھا نہ کہ بڑے بڑے طرم خان بھائی کے پاؤں دابنے آئیں گے. ایچ اے خان صاحب کہاں ہیں اب؟
تحریک انصاف نے تو آتے ہی پشاور میں بھتہ خوری شروع کروادی. اگر ان کی حکومت بنتی تو پورے پاکستان میں بھتہ خوری شروع ہو جاتی.
 
آپ کی قیادت اب حکومت، ایجنسیوں اور غیر ملکی حکومت و ایجنسیوں کے ہاتھوں غلام بن گئی ہے۔

آپ لوگ دن رات نواز کو گالیاں نکالتے تھے اور اج بغیر کسی شرط کے بے دام غلام بن گئے ہیں
 
محترم .... نواز شریف کن لوگوں کے قصیدے پڑھا کرتے تھے ذرا یہ بھی بتا دیں .
 
آپ کی قیادت اب حکومت، ایجنسیوں اور غیر ملکی حکومت و ایجنسیوں کے ہاتھوں غلام بن گئی ہے۔

آپ لوگ دن رات نواز کو گالیاں نکالتے تھے اور اج بغیر کسی شرط کے بے دام غلام بن گئے ہیں

آپ نے کہا تھا کہ "نواز بھائی" کو ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں ہے.
 
Top