کاشفی

محفلین
10417803_10152929169258074_7613677914196425322_n.jpg
 
مجھے ایک وڈیو کی تلاش ہے
این اے دو سو چھیالیس کے ضمنی انتخابات سال 2015 کے دوران (یعنی آج سے کوئی 4 دن پہلے) کسی ٹی وی چینل پر ووٹینگ کی کوریج کے دوران ایک منظر دکھایا گیا
وہ منظر دیکھ کر میں نے دوستوں میں بیان کیا مگر اتفاقاََ کسی اور نے وہ منظر نہیں دیکھا تب سے اب تک میں اسے انٹر نیٹ پر تلاش کر رہا ہو مگر مل نہیں سکا اگر اس سلسلے میں آپ مدد کر سکیں تو نوازش ہوگی
دو خواتین وٹ کاسٹ کر کے (شائد) باہر نکل رہی ہیں قریب کھڑے رینجر اہلکار نے کچھ کہا ( مجھے ایسا لگا) تو پلٹ کر ایک خاتون نے اسے منہ چڑایا یا شائد پہلے اہلکار نے ایسا کیا جس کا جواب خاتون نے دیا ۔
الغرض ایسی کوئی وڈیو جس میں خاتون نے رینجر اہلکار کو منہ چڑایا ہے ۔ اگر آپ کے علم میں ہو تو ضرور مطلع کریں
 
کاشفی بھائی آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں ؟
 
کاشفی

محفلین
10422911_918884804850757_6601710367930931273_n.jpg

سابق صدرپاکستان جنرل پرویز مشرف کا قائدایم کیوایم الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ
ضمنی الیکش میں ایم کیوایم کے نامزد امیدوارکی کامیابی پر مبارکباد پیش کی
لندن۔۔۔24،اپریل2015ء

ماخذ
 
Top