ایم کیوایم کے کئی اکاونٹس بند، نئی تحقیقات کا آغاز

مہربانی کر کے خبر کا وہ حصہ جس میں آپ کے دعوی کی تصدیق ہوتی ہے کہ دونوں مطلوب افراد پاکستانی ایجنسیوں کے پاس ہیں؟ نقل کر دیجئے کیونکہ مجھے تو خبر میں ایسی بات نہیں ملی۔

’نیوز نائٹ‘ کی رپورٹ میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں دو پاکستانیوں کو بھی شناخت کیاگیا ہے جو مبینہ طور قتل کی واردات کے فوراً بعد اسی شام ہیتھرو ایئرپورٹ سے سری لنکا پرواز کر گئے تھے اور اطلاعات کے مطابق انھیں سری لنکا سے کراچی پہنچنے پر ہوائی اڈے کے رن وے پرگرفتار کیا گیا تھا۔BBC
 
یہ کہاں لکھا ہے کہ وہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار تھے جنہوں نے گرفتارکیا؟ اور ابھی تک ملزمان ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں؟
 
جس خبر کا اپ حوالہ دے رہے ہیں اسی میں ہے

مندرجہ ذیل کی آخری دو سطریں غور سے پڑھئے۔
news88-580x569.jpg

http://www.saach.tv/2014/01/30/news3-327/
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عمران کو پاکستانی ایجنسیوں نے قتل کرایا ہے یہ سب کو معلوم ہے
دنیا جانتی ہے
عمران فاروق وہ ادمی ہے جسے ارمی اپریشن کرکے بھی نہ ڈھونڈ سکی۔ اپنی ہزیمیت کا بدلہ انھوں نے لینا تھا۔ ایجنسیوں کے لیے یہ کوئی مشکل نہیں ہے
خود ہی کہہ رہے ہیں کہ آرمی اپریشن کر کے بھی نہ ڈھونڈ سکی اور خود ہی کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ایجنسیوں نے قتل کرایا ہے۔

جب آرمی ڈھونڈ ہی نہیں سکی قتل کرنے کے لیے کہاں سے ڈھونڈ لیا؟

یہ منطق اپنی سمجھ میں نہیں آئی۔؛
 
ہا ہا ہا
ذرا دیر سے ائے گی:)
 
کس نے کہا کہ برطونوی پولیس یہ کررہی ہے
وہ دو آدمیوں کی تلاش میں ہے جو ممکنہ طور پر پاکستانی ایجنسیوں کے قبضے میں ہیں اور ممکنہ طور پر ان کے ہی ایجنٹز ہیں

پاکستانی ایجنسی ان دو ادمیوں کو برطانیہ کے حوالے کیوں نہیں کرتی؟
یک نہ شد سہہ شد
 
خود ہی کہہ رہے ہیں کہ آرمی اپریشن کر کے بھی نہ ڈھونڈ سکی اور خود ہی کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ایجنسیوں نے قتل کرایا ہے۔

جب آرمی ڈھونڈ ہی نہیں سکی قتل کرنے کے لیے کہاں سے ڈھونڈ لیا؟

یہ منطق اپنی سمجھ میں نہیں آئی۔؛
یار لطیفے سننے دو نا :)
 
Top