ایشین گیمز 2018

ایشین گیمز میں پاکستان اور ملائیشیا کے میچ جاری-
27 منٹ کے کھیل کے بعد
پاکستان 1
ملائیشیا 1

پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر رکھی ہے-
جیت اور ڈرا کی صورت میں مقابلہ کوریا سے جبکہ شکست کے نتیجے میں بھارت سے جوڑ پڑے گا-
 
پاکستان نے میچ 4-1 سے جیت گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی-

سیمی فائنلز 30 اگست
پاکستان بمقابلہ جاپان
بھارت بمقابلہ ملائیشیا
 
آخری تدوین:
ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان والی بال کا میچ جاری-
پاکستان کو 2-1 سیٹس سے برتری حاصل
25-21 انڈیا
21-25 پاکستان
21-25 پاکستان
 
چوتھا سیٹ پہلا ٹینیکل ٹائم آؤٹ
پاکستان 8
انڈیا 6
شابا بوائز شابا بوائز
بوائز کو بڈھے پڑھا اور سمجھا جائے
 
ایشین گیمز میں پاکستان اور چائنہ کا والی بال میچ شروع ہوا چاہتا ہے- پاکستان ابھی تک
منگولیا فاتح 0-3
ایران شکست 3-0
کوریا شکست 3-0
انڈیا فاتح 1-3
نوٹ: یہ میچ میڈل ریس پر اثر انداز نہیں ہوگا-
 
دوسرا سیٹ پاکستان کے نام
مسلسل 2 سیٹ پوائنٹ ضائع کرنے پھر ایک سیٹ پوائنٹ بچانے کے بعد پاکستان نے 26-28 اسکور سے سیٹ جیت ہی لیا-
 
ایشین گیمز 2018 جکارتہ، انڈونیشا میں جاری ہیں-
اسوقت پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال یوں ہے-

Screenshot_20180830_114252_2.png

Screenshot_20180830_114309_2.png
 
تیسرا سیٹ چائنہ کے نام
22-24 پوائنٹس سے مسلسل 2 سیٹ پوائنٹس پاکستان نے بچائے
پھر 26-25 اور 27-26 سے چائنہ سے سیٹ پوائنٹس بچایا 28-27 سے پاکستان نے پھر سے سیٹ پوائنٹ بچایا اور بالآخر 30-28 سے جیت ہی لیا سیٹ-
بہت ہی اعلٰی میچ جاری ہے- شاندار rallies دیکھنے کو مل رہی ہیں-
 
چوتھا سیٹ 25-19 پوائنٹس سے پاکستان کے نام-
سیٹ 2-2 سے برابر- پاکستان کی پہلے سیٹ کے بعد بتدریج بہتر تر کارگردگی جاری- اس سیٹ میں مکمل ڈومینیٹ کیا-
 
ایک کھلاڑی کے وزیر اعظم بننے کے بعد کم از کم کھیلوں میں تو بہتری آنی چاہیے۔

تابش بھائی مزید ایک میڈل تو آئے گا- اب دعا ہے کہ گولڈ مل جائے چلیں ایک گولڈ تو دوسری صورت میں چاندی کا تو پکا ہے- اس سے 34ویں سے 32ویں پوزیشن ہو جائے گی-
37 میں سے 32ویں پوزیشن کچھ خراب بھی نہیں کہ آپکو پتا پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے بس یہ لیگیوں، پیپلیوں نے استعمال نہیں اگلی ایشین گیمز میں ہم ٹیبل کی دوسری طرف سے تیسرے نمبر پر ہوں گے کپتان آ گیا ہے الحمدللہ اور دیکھیں ٹیلنٹ کیسے ابھرتا ہے-
 
ہاکی ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل
انڈیا اور ملائیشیا کے درمیان جاری-
پہلے کوارٹر کا کھیل جاری
13 منٹ کے کھیل کے بعد 0-0
 
انڈین ایتھلیٹ نے ٹرپل لانگ جمپ میں گولڈ میڈل جیت لیا- بقول کمنٹیٹر یہ انڈیا کا 48 سال بعد اس کھیل میں سونے کا تمغہ ہے-
یوں ایتھلیٹکس مقابلوں میں یہ چوتھا طلائی تمغہ ہے-
شاندار است !!!!
 
Top