ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

صاف لگ رہا ہے کہ نااہل ٹیم ہے مشکل سے شاید جاپان سے جیت سکے
دعا کرو کہ کوریا سے میچ نہ پڑے ورنہ وقت ڈال دینا ہے
 
تیسرے کوارٹر کا کھیل مکمل۔
میچ شروع ہونے کے بعد سے مسلسل ٹیم گرین کے حملے لیکن گیند کو جالیوں میں پھینکنے سے ناکام شد۔
آخری کوارٹر(15) منٹ میں کم از کم 2 گول مزید داغنے چاہئیے۔۔
 
پاکستان نے لیگ کے آخری میچ میں چائنہ کو 4-0 سے شکست دیدی۔
پاکستان کو انڈیا اور ملائیشیا سے شکست جبکہ
پاکستان نے چائنہ،کوریا اور جاپان کو شکست دی لیگ میچز میں۔
 
پاکستان اور چائنہ کے میچ کی چند تصاویر۔۔۔
CvxgdtMW8AA6nkB.jpg

CvxgdtaWIAAsk-c.jpg

CvxgdtkWIAAEbB9.jpg

CvxgdtZXYAAcnrb.jpg
 
آخری لیگ میچ ملائیشیا اور کوریا کے درمیان 1-1 گول سے برابر۔
جسکا مطلب ہے پاکستان 3 پوزیشن پر رہا۔ اور سیمی فائنل میں اسکا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔۔
 
Top